[ { "title": "لوگوں کو کلام دیتا تھا", "body": "\"لوگوں\" کا لفظ بھیڑ سے مراد ہے" }, { "title": "جتناوہ سن سکتے تھے", "body": "\"اور اگر وہ کچھ سمجھنے میں کامیاب تھے تو انہوں نے انہیں مزید کہا\"" }, { "title": "اکیلےمیں", "body": "اس کا مطلب ہے کہ وہ بھیڑ سے دور تھا، لیکن اس کے شاگرد بھی اس کے ساتھ تھے." }, { "title": "سب کچھ سمجھاتاتھا", "body": "یہاں \"سب کچھ\" ایک مبالغہ کاری ہے. انہوں نے اپنی تمام تمثیلوں کی وضاحت کی. AT: \"انہوں نے اپنی تمام تمثیلوں کی وضاحت کی\"" } ]