[ { "title": "ایک کوڑھی اُس کے پاس آیا، اُس نے جھک کر اُس کی منت کی، اُس نے اُس سے کہا", "body": "\"ایک کوڑھی یسوع کے پاس آیا. وہ نیچے گر گیا اور یسوع سے درخواست کر رہا تھا اور کہا\"" }, { "title": "اگر تو چاہے تو مجھے پاک صاف کر سکتا ہے", "body": "فقرہ \"پاک صاف کر سکتا ہے\" اگلے جملے سے سمجھا جاتا ہے. AT: \"اگر آپ مجھے صاف کرنے کے لئے رضامند ہیں تو، آپ مجھے صاف بنا سکتے ہیں\"" }, { "title": "چاہے تو", "body": "\"چاہت\" یا \"خواہش\"" }, { "title": "پاک صاف کر سکتا ہے", "body": "کتاب مقدس کے زمانے میں، کو‎‏ئی شخص، جس کو کسی بھی قسم کی جلد کی بیماری ہوتی تھی اُس سے نا پاک سمجھا جاتا تھا جب تک جلد بالکل صحیح نہ ہو جاتی تکہ اور کوئی بیمار نہ پڑے. AT: \"تو مجھے شفا دے سکتا ہے\"" }, { "title": "یسوع ترس سے بھر گیا", "body": "یہاں لفظ \"بھرگیا\" محاورہ ہے مطلب کے کسی کی ضرورت کو دیکھ کر ترس آجانا. AT: \"اُس کے لئے رحم کرنے کے بعد، یسوع\" یا \"یسوع نے انسان کے لئے شفقت محسوس کی، تو وہ\"" }, { "title": "میں چاہتا ہوں", "body": "یہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے کہ یسوع کیا کرنا چاہتا ہے. AT: \"میں تجھے صاف کرنے کے لئے تیار ہوں\"" } ]