[ { "title": "کشتی میں", "body": "یہ فرض کیا جا سکتا ہے کہ یہ کشتی یعقَوب اور یوحنّا کی ہے. AT: \"اُن کی کشتی میں\"" }, { "title": "جَال مرمت", "body": "\"جَال کی مرمت\"" }, { "title": "اُن کو بلایا", "body": "یہ واضح کرنے کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے کہ یسوع نے یعقوب اور یوحنّا کو کیوں بلایا. AT: \"انہیں ان کے ساتھ آنے کے لئے بلایا\"" }, { "title": "ملازموں", "body": "\"جو ملازم اُن کے لئے کام کرتے تھے\"" }, { "title": "اُس کے پیچھے چل پڑے", "body": "یعقوب اور یوحنّا یسوع کے ساتھ چل پڑے." } ]