[ { "title": "منسلک بیان", "body": "یسوع گلیل کے سمندر کے کنارے بھیڑ کو تعلیم دے رہا ہے، اور وہ لاوَی کو اس کی پیروی کرنے کے لیے کہتا ہے." }, { "title": "جھیل", "body": "یہ گلیل کا سمندر ہے، جو گنیسرت کی جھیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے." }, { "title": "ہجوم اُس کے پاس آیا ", "body": "\"لوگ وہاں گئے جہاں وہ تھا\"" }, { "title": "حلَفئی کےبیٹے لاوَی", "body": "حلَفئی باپ ہے لاوَی کا." } ]