[ { "title": "اُس نے شمعون کے بھائی اندریاس کو.....دیکھا ", "body": "\"اُس نے شمعون اور اندریاس کو دیکھا\" " }, { "title": "جَال ڈالتے ہوئے دیکھا ", "body": "AT: \"مچھلی کو پکڑنے کے لئے پانی میں جَال پھینکا\"" }, { "title": "میرے پیچھے آؤ", "body": "\"میرے پیچھے آؤ\" یا \"میرے ساتھ آؤ\"" }, { "title": "میں تمہیں آدم گیر بناؤں گا", "body": "یہ استعفی مطلب ہے کہ شمعون اور اندریاس لوگوں کو خدا کے سچے پیغام کو سکھائیں گے، لہذا دوسرے بھی یسوع کی پیروی کریں گے. AT: \"میں تمہیں مچھلی جمع کرنے کی طرح مردوں کو جمع کرنا سکھاؤں گا\"" } ]