[ { "title": "منسلک بیان", "body": "یسوع فریسیوں کو صحیفے سے ایک مثال پیش کرتا ہے تاکہ ظاہر کرے کہ کیوں سبت کے دن اناج کو لینا غلط نہیں تھا." }, { "title": "گندم کی بالیاں توڑ.....ایسا کام .....سبت کے دن کرنا جائز نہیں ہے", "body": "گندم کسی اور کی کھت سے چننا اور کھانا چوری نہیں سمجھی جاتی تھی. سوال یہ تھا کہ سبت کا دن یہ کرنے کے لئے یہ جائز تھا." }, { "title": "گندم کی بالیاں توڑ کر", "body": "شاگردون نے گندم کی بالیاں توڑ کر کھانا شروع کر دیا." }, { "title": "", "body": "" }, { "title": "", "body": "" }, { "title": "", "body": "" } ]