[ { "title": "تم خبردار رہو", "body": "\"جو لوگ تمہارے ساتھ کریں گے اس کے لئے تیار رہو\" (UDB)" }, { "title": "وہ تم کو عدالتوں میں لائیں گے", "body": "اس کا مطلب کسی کو گرفتار کرنے اور پھر کسی اور کے اختیار میں دے دینا. AT: \"تم کو گرفتارکر کے اور تم کو کسی کے حوالے دے دینا\"" }, { "title": "پیٹا جائے گا", "body": "AT: \"لوگ تم کو ماریں گے\"" }, { "title": "سامنے کھڑا کیا جائے گا", "body": "اس کا مطلب ہے کہ آزمائش اور فیصلہ کیا جائے. AT: \"تم کو پہلے مقدمے کے لیے ڈال دیا جائے گا\" یا \"تمہاری آزمائش اور فیصلہ کیا جائے گا\"" }, { "title": "میرے نام کی خاطر", "body": "\"میری وجہ سے\" " }, { "title": "تم گواہی کے لیے", "body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ یسوع کے بارے میں گواہی دیں گے. یہ واضح کیا جا سکتا ہے. AT: \"اور میری گواہی دے گے ان سے\" یا \"اور تم ان کو میرے بارے میں بتا‏ؤ گے\"" }, { "title": "لیکن لازم ہے کہ پہلے تمام قوموں میں انجیل کی منادی ہو", "body": "یسوع اب بھی ایسی چیزوں کے بارے میں بات کر رہا ہے جو اختتام سے قبل ہونے کے بعد ہو. یہ واضح کیا جا سکتا ہے. AT: \"لیکن انجیل کو سب سے پہلے لازمی طور پر تمام قوموں کے لئے اعلان کیا جائے گا اختتام سے قبل\"" } ]