[ { "title": "منسلک بیان", "body": "اُس شخص میں سے ناپاک روُحوں کو نکالنے کہ بعد یسوع نے شمعون کی ساس کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے لوگوں کو شفا دی. " }, { "title": "شمعون کی ساس بُخار کی وجہ سے بیمار تھی", "body": "\"ساس بُخار کی وجہ سے بیمار تھی\" اب شمعون کی ساس کا تعارف کرویا جاتا ہے کہانی میں اور اُس کے بارے میں پس منظر کی معلومات." }, { "title": "بُخار نے اُس کو چھوڑ دیا", "body": "یہ واضح طور پر دکھایا جا سکتا ہے کہ کس نے شفا دی ہے. AT: \"یسوع نے اُسے بخار سے شفا دی\"" }, { "title": "اور اُس نے اُن کی خدمت کرنا شروع کر دی", "body": "یہ مراد ہونا ہے کہ کھانے کی خدمت کی تھی. AT: \"اور اس نے انہیں کھانے اور مشروبات فراہم کی\"" } ]