[ { "title": "عام معلومات", "body": "یہاں لفظ \"وہ\" اور \"میں\" یسوع کا حوالہ دیتے ہیں" }, { "title": "چلو کہیں اور چلتے ہیں", "body": "\"چلو کہیں اور چلتے ہیں\" یہاں یسوع نے \"چلتے\" کا لفظ استعمال کیا ہے جو خود، شمعون، اندریاس، یعقوب اور یوحنّا کا حوالہ دیتے ہیں." }, { "title": "وہ پورے گلیل میں گیا", "body": "یہاں لفظ \"پورے\" بڑھا چڑھا کر بیان کیا جارہا ہے یہ زور دینا کے لیے کہ بہت سے مقامات پر گے منادی کے دوران. AT: \"وہ گلیل میں بہت سے مقامات پر گیا\"" } ]