From ba322cbf0f628638f342c8ffbb174095dcda8018 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 14:59:07 +0000 Subject: [PATCH] Add '02/intro.md' --- 02/intro.md | 25 +++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 25 insertions(+) create mode 100644 02/intro.md diff --git a/02/intro.md b/02/intro.md new file mode 100644 index 0000000..a8d3bf5 --- /dev/null +++ b/02/intro.md @@ -0,0 +1,25 @@ +# مرقس۰۲ عمومی نوٹ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### "گُناہ گار" + +یِسوُع کے دور میں جب لوگ "گناہ گار" کی بات کرتے تھے تو وہ اُن کی بات کر رہے ہوتے جو موسیٰ کی شریعت کی تابعداری نہیں کرتے تھے اور اِس کے برعکس چوری یا جنسی گُناہوں کے مرتکب تھے۔جب یِسوُع نے کہا کہ وہ "گُناگاروں" کو بُلانے آیا ہے اُس کا مطلب تھا کہ صرف وہ لوگ جو یقین رکھتے ہیں کہ وہ گُناہ گار ہیں اُس کے پیروکار ہو سکتے ہیں۔ یہ درُست ہے اگرچہ یہ وہ نہیں ہیں جنہیں بہت سارے لوگ "گُناہ گار" خیال کرتے ہیں۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]]) + +#### روزہ اور ضیافت + +"جب لوگ غمگین ہوتے تھے یا وہ خُدا کو یہ دکھانا چاہ رہے ہوتے تھے کہ وہ اپنے گناہوں پر افسردہ ہیں تو وہ روزہ رکھتے۔ + جب وہ خُوش ہوتے، جیسے کے شادیوں کے دوران، تو وہ ضیافتیں کرتے تھے، یا کھانے کرتے تھے، جہاں وہ بہت زیادہ کھانا کھاتے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/other/fast]])" + +### اس باب میں اہم انداز اظہار + +#### خطیبانہ سوالات + +یہوُدی راہنُماوں نے خطیبانہ سوالات اِستعمال کر کے یہ ظاہر کیا کہ اُنہیں اُن چیزوں پر غصہ تھا جنہیں یِسوُع نے کہا اور کیا، اور ان سوالات سے یہ بھی دکھایا کہ وہ اس پر یقین نہیں رکھتے تھے کہ یسوع خُدا کا بیٹا تھا (مرقس ۲: ۷)۔یسوع نے ایسے سوالوں کے استعمال کر کے یہودیوں کے رہنماوں کو یہ دکھایا کہ وہ مغرور تھے (مرقس ۲:۲۵۔۲۶)۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion]]) + +## Links: + +* __[Mark 02:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../01/intro.md) | [>>](../03/intro.md)__ +