From 84cb3b29ce19284010e9e1216c6cb68ff325a3dc Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 15:19:07 +0000 Subject: [PATCH] Add '11/intro.md' --- 11/intro.md | 20 ++++++++++++++++++++ 1 file changed, 20 insertions(+) create mode 100644 11/intro.md diff --git a/11/intro.md b/11/intro.md new file mode 100644 index 0000000..8b8ddfc --- /dev/null +++ b/11/intro.md @@ -0,0 +1,20 @@ +# مرقس ۱۱ عمومی نوٹ + +### ترتیب اور تشکیل + +کُچھ ترجُمے نظمی شکل کی ہر سطر کو اسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے باقی متن سے پرے دائیں طرف رکھتے ہیں۔ یو ایل بی ۱۱: ۹ - ۱۰، ۱۷میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے الفاظ ہیں۔ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### گدھا اور لادوُ کا بچہ + +یِسوُع یروشیلم میں جانور پر سوار ہو کر داخل ہوا۔ اِس طرح سے وہ ایک بادشاہ کے جیسا تھا جو ایک اہم جنگ فتح کرنے کے بعد شہر میں آیا۔ اور، پُرانے عہدنامے میں اِسرائیل کے بادشاہ بھی گدھوں پر سوار ہوئے۔دوسرے بادشاہ گھوڑوں پر سوار ہوئے۔ چنانچہ یِسوُع یہ ظاہر کر رہا تھا کہ وہ اِسرائیل کا بادشاہ تھا اور یہ کہ وہ دوسرے بادشاہوں کی طرح نہیں تھا۔ + +متّی، مرقس، لوُقا اور یوُحنا سب نے اس واقعے کے مُتعلق لکھا۔ متی اور مرقس نے لکھا کے شاگرد یِسوُع کے لیے گدھا لائے۔یوُحنا نے لکھا کے یِسوُع کو گدھا ملا۔ لُوقا نے لکھا کہ وہ اس کے لیے گدھے کا بچہ لائے۔ صرف متّی نے لکھا کہ کہ وہاں گدھی اور گدھی کے ساتھ بچہ دونوں تھے۔ کوئی یقینی طور پر نہیں جانتا کہ کہ آیا یِسوُع گدھے پر یا گدھی کے بچے پر سوار ہوا۔یہ بہتر ہے کہ ہر بیان کا ترجُمہ ویسے ہی کیا جائے جیسے وہ یو بی ایل میں ہیں یہ کوشش کیے بغیر کے وہ سب بالکل ایک ہی بات کہیں۔ (دیکھیں : متّی ۔۲۱: ۱ -۷ اور مرقس ۱۱: ۱ -۷ اور لوُقا ۱۹: ۲۹- ۳۶ اور یوُحنا ۱۲: ۱۴- ۱۵) + +## Links: + +* __[Mark 11:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../10/intro.md) | [>>](../12/intro.md)__ +