ur_mrk_tn/01/04.txt

18 lines
1.1 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "ان آیات میں الفاظ \"وہ،\" \"اُس،\" اور \"اِس\" کا حوالہ یوحنّا ہے."
},
{
"title": "یوحنّا",
"body": "پڑھنے والے اس بات کو سمجھ لیں کہ \nیوحنا ایک نبی تھا جس کی گزشتہ آیت \nمیں یسعیاہ نبی نے بات کی تھی."
},
{
"title": "یہوداہ کا تمام ملک اور یروشلیم کے سب لوگ",
"body": "یہ عام تصور لوگوں کی بڑی تعداد کی طرف اشارہ کرتا ہے ،ہرایک شخص کو نہیں. AT: \"یہوداہ اور یروشلم کے بہت سے لوگ\""
},
{
"title": "انہیں........بپتسمہ دے رہا تھا، جب وہ اپنے گناہوں کا اقرار کرتے تھے",
"body": "یہ دو کام ایک ساتھ ساتھ ہی ہوے. لوگ بپتسمہ لیتے تھے کیونکہ انہوں نے اپنے گناہوں سے توبہ کی. AT: \"جب انہوں نے اپنے گناہوں سے توبہ کی تو، یوحنا نے ان کو اردن کے دریا میں بپتسما دیا\""
}
]