"body": "یسوع نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کچھ لوگ ایسے بیج کی طرح ہیں جو کانٹوں میں گر گئے ہیں. AT: \"اور دوسرے لوگ بیج کی طرح جو کانٹوں میں گر گئیں ہیں\""
"body": "جیسا کہ یسوع لوگوں کے بارے میں بات کرنا جاری رکہتا ہے کہ لوگ کانٹوں کے درمیان گرنے والے بیج کی طرح ہیں، وہ بتاتا ہے کہ خواہشات اور تشویشوں کلام کو ان کی زندگی میں کیا کرتا ہے. AT: \"کلام کو دبالیتا ہے ان کی زندگیوں میں جیسے کہ نوجوان پودوں کو کانٹے دبالیتے ہیں\""