"body": "لوگوں کو شفا دینے کے درمیان یسوع نے کچھ وقوت دعا کی. اس کے بعد وہ گلیل کی تمام بستیوں میں تبلیغ کرنے کے لئے چلے جاتے ہیں، شفا دیتے ہیں اور بدرحووں کو نکال دیتے ہیں "
"body": "یہاں لفظ \"سب لوگ\" بڑھا چڑھا کر بیان کیا جارہا ہے یہ زور دینا کے لیے کہ بہت سے لوگ یسوع کی تلاش میں تھے. AT: \"بہت سے لوگ آپ کی تلاش کر رہے ہیں\""