ur_mrk_tn/06/53.txt

26 lines
1.1 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جب یسوع اور اس کے شاگرد اپنے کشتی میں گنیسرت پہنچے تو، لوگ اسے دیکھتے ہیں اور لوگوں کو اس پاس شفا دینے کے لۓ لے جاتے ہیں. یہ کہیں بھی جاتے تو ایسا ہی ہوتا."
},
{
"title": "گنیسرت ",
"body": "یہ گلیل کا سمندر کے شمال مغرب کے خطے کا نام ہے."
},
{
"title": "لوگوں نے فوراً پہچان لیا ",
"body": "\"لوگوں نے فوراً پہچان لیا یہ یسوع ہے\""
},
{
"title": "پورے علاقے سے لوگ دوڑ دوڑ کر",
"body": "یہ یہ ثابت ہوسکتا ہے کہ وہ خطے میں دوڑتے کیوں تھے. AT: \"وہ پورے ضلع میں بھاگ گئے تاکہ دوسروں کو بتائیں کہ یسوع وہاں تھا\""
},
{
"title": "دوڑ دوڑ کر.....جہاں کہیں لوگوں نے سُنا",
"body": "\"وہ\" لفظ ان لوگوں سے اشارہ کرتا ہے جو یسوع کو تسلیم کرتے ہیں، نہ شاگردوں کو."
},
{
"title": "",
"body": ""
}
]