Update 'mic/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 18:54:36 +00:00
parent ec89401280
commit c04f8e449c
1 changed files with 75 additions and 42 deletions

View File

@ -1,66 +1,99 @@
# Introduction to Micah
# مِیکاہ کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Micah
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. God promises to punish the northern and southern kingdoms (1:116)
1. Those who take advantage of others are guilty (2:1-3:12)
- Rich people who oppress poor people (2:111)
- Promise to be delivered and restored (2:1213)
- Rulers, priests, and prophets condemned (3:112)
1. Yahweh's victory for all Israel (4:1-5:15)
- Yahweh will rule over all the nations (4:110)
- Israel will be destroyed, then will be victorious over its enemies (4:1113)
- Messiah will shepherd his flock and devastate the nations who fought against him (5:16)
- Messiah will destroy everything that harmed his people (5:715)
1. Yahweh's case against Israel (6:1-16)
- Yahweh reminds Israel when he led them out of slavery in Egypt (6:15)
- Israel punished; true repentance (6:616)
1. Israel miserable and Israel restored (7:1-20)
- Israel broken and miserable (7:17)
- Israel will rise again (7:813)
- Yahweh restores and gives grace (7:1420)
### What is the Book of Micah about?
### مِیکاہ کی کِتاب کی فہرست
1. خُدا شِمالی اورجنُوبی سلطنتوں کو سزا دینے کا وعدہ کرتا ہے (١: ١-١٦)
1. جو دوسروں کا فائدہ اُٹھاتے ہیں وہ مجرم ہیں (٢: ١-٣: ١٢)
- امیر لوگ غریبوں پر ظُلم کرتے ہیں (٢: ١-١١)
- رہائی اور بحالی کا وعدہ (٢: ١٢-١٣)
- حکمرانوں ، کاہنوں اور نبیوں کی مذمت کی گئی (٣: ١-١٢)
1. یہوواہ کی فتح پورے اِسرائیل کے لیے (۴: ١-۵: ١۵)
- یہوواہ تمام قوموں پر حکمرانی کرے گا (۴: ١-١٠)
- اِسرائیل تباہ ہو گا ، پھر اُس کے بعد اپنے دشمنوں پر فاتح ہوگا (۴: ١١-١٣)
- مِسیحا اپنی بھیڑوں کی گلّہ بانی کرے گا اور اُن قوموں کو تباہ کرے گا جو اُس کے خلاف لڑیں (۵: ١-٦)
- مِسیحا ہر اُس چیز کو تباہ کرے گا جس نے اُس کے لوگوں کو نقصان پہنچایا (۵: ٧-١۵)
1. یہوواہ کا اِسرائیل کے خلاف دعویٰ (٦: ١-۵)
- یہوواہ اِسرئیل کو یاد دلاتا ہے کہ جب اُس نے اُنہیں مصر کی غلامی سے آزاد کرایا (٦: ١-۵)
- اِسرائیل کو سزا دی گئی ، حقیقی توبہ ( ٦: ٦-١٦)
1. اِسرائیل کی بدحالی اور اِسرائیل کی بحالی (٧: ١-٢٠)
- اِسرائیل تباہ شدہ اور بد حال (٧: ١-٧)
- اِسرائیل دوبارا اُٹھ کھڑا ہو گا (٧: ٨-١٣)
- یہوواہ بحال کرتا ہے اور فضل کرتا ہے (٧: ١۴-٢٠)
### مِیکاہ کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
یہ کِتاب مِیکاہ کی متعدد پیشین گوئیوں پر مشتمل ہے ۔ مِیکاہ نے یسعیاہ کی کِتاب میں پائی جانے والی بہت سی پیشن گوئیوں کو دُہرایا ہے ۔ مِیکاہ اِسرائیل اور یہُوداہ کی سلطنتوں کو خبردار کرتا ہے کہ اسُوری جلد اُن پر حملہ کریں گے ۔ مِیکاہ نے اُن کی مذمت کی جنہوں نے غیر اخلاقی اور بے انصافی کے کام کیے ۔ اُس نے اُن لوگوں کے خلاف بات کی جنہوں نے کبھی معاش کے لیے کام نہیں کیا ۔ اُس نے اِسرائیل اور یہوداہ میں جُھوٹے نبیوں کے خلاف بھی بات کی ۔ یہ جُھوٹے نبی لوگوں کو یہ بتا رہے تھے کہ یہوواہ کبھی بھی کسی غیر قوم کو اُنہیں نقصان پہنچانے یا فتح کرنے نہ دے گا
This book contains many of Micah's prophecies. Micah repeated many similar prophecies as found in Isaiah. Micah warned the kingdoms of Israel and Judah that the Assyrians would soon attack them. Micah condemned those who acted unjustly and immorally. He spoke against those who did not work for a living. He also spoke against the false prophets in Israel and Judah. These false prophets were telling the people that Yahweh would never let a foreign kingdom harm or conquer them.
Micah called the people to please Yahweh by living righteous and holy lives. However, the sinful way they lived and the unjust way they treated their fellow countrymen proved that they no longer wanted to obey and honor Yahweh. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/holy]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]])
مِیکاہ نے لوگوں کو راستباز اور پاک زندگی گزار کر یہوواہ کو خوش کرنے کے لیے بُلایا ۔ تاہم ، اُن کا گناہ آلودہ طرزِ زندگی اور غیر منصفانہ رویہ جس سے وہ اپنے ہم وطنوں کے ساتھ پیش آتے تھے اس بات کا ثبوت تھا کہ وہ اب مزید یہوواہ کی تابعداری اور تعظیم نہیں کرنا چاہتے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/holy]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]])
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
Translators may decide to translate the traditional title "The Book of Micah" or just "Micah" in a way that is clearer to the readers. They may decide to call it "The Sayings of Micah." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### Who wrote Micah?
مُترجمین کِتاب کے عنوان کا روائتی ترجمہ " مِیکاہ کی کتاب " یا صرف " مِیکاہ " کا انتخاب اُس طریقے سے کر سکتے ہیں جو قارئین کے لیے زیادہ واضح ہو ۔ وہ اس کو " مِیکاہ کے اقوال " کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
The prophet Micah probably wrote this book. Micah lived at the same time as Isaiah and Hosea. This was sometime between 750 and 700 B.C., during the reigns of Jotham, Ahaz, and Hezekiah, kings of Judah. He began prophesying when he lived in the northern kingdom of Israel. Then he moved to the kingdom of Judah.
### مِیکاہ کی کِتاب کس نے لکھی؟
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
یہ کِتاب غالبًا مِیکاہ نبی نے لکھی مِیکاہ نبی یسعیاہ اور ہوسِیعٙ کے دور میں زندہ تھا ۔ یہ ٧٠٠ اور ٧۵٠ قبلِ مسیِح کے درمیان کے دور کا کوئی وقت تھا جب شاہِ یہُوداہ یُوتام آخز اور حِزقِیاہ کی بادشاہت تھی ۔ اُس نے اُس وقت نبوت کرنا شروع کی جب وہ اِسرئیل کی شِمالی سلطنت میں رہتا تھا ۔ تب وہ یہُوداہ کی سلطنت میں چلا گیا ۔
### Who is the deliverer Micah mentions?
Micah frequently mentioned a king who would deliver the people. It is clear that Micah meant the Messiah, the descendant of David who would rule forever, though he never referred to him as the Messiah. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/other/deliverer]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/christ]])
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### Were the Israelites required to offer sacrifices or live holy lives to please Yahweh?
Many of the Old Testament writers were concerned with offering sacrifices according to the law of Moses. However, Micah explained to the people that Yahweh was pleased only when they offered these sacrifices in faith. Without faith, the sacrifices had no meaning. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]])
### وہ نجات دہندہ کون ہے جس کا تذکرہ میں کا نے کیا؟
## Part 3: Important Translation Issues
### Why does Micah 1:10-16 sound unusual?
مِیکاہ نے مسلسل ایک بادشاہ کا ذکر کیا ہے جو لوگوں کو نجات دے گا یہ واضح ہے کہ مِیکاہ کامطلب مسیِحا تھا ۔ داوُد کی نسل سے جو ہمیشہ حکمرانی کرے گا ، اگرچہ اُس نے کبھی اس کو مسیِحا نہیں کہا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/other/deliverer]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/christ]])
This passage sounds unusual because of how it is constructed in Hebrew. It includes what is called a play on words. The names of the cities were used to describe how they would be destroyed. For example, in Hebrew "Lachish" sounds like "to the chariots." This is a poetic form that might not be the actual way they would be punished.
### کیا بنی اِسرائیل کو یہوواہ کو خوش کرنے کے لیے قربانیاں دینے یا مقدس زندگی گزارنے کی ضرورت تھی؟
### What does a translator need to know before translating Micah?
Micah did not often explain how his prophecies were historically situated. This may result in the translator failing to understand implicit information unless they understand Micah's time. It is therefore suggested that translators understand well the history of the kingdoms of Israel and Judah. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
پُرانے عہدنامہ کے بہت سے مُصنفین مُوسیٰ کی شرِیعت کے مطابق قربانیاں پیش کرنے کے متعلق فکر مند تھے ۔ تاہم مِیکاہ لوگوں کے آگے وضاحت کرتا ہے کہ یہوواہ صرف اُس وقت خوش ہوتا تھا جب وہ یہ قربانیاں ایمان کے ساتھ پیش کی جائیں۔ بغیر ایمان کے ، ان قربانیوں کا کوئی مطلب نہ تھا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]])
### How do I translate passages where the speaker or addressee is not mentioned explicitly?
Micah did not usually say who was speaking or who was being addressed. Reading the verses before and after the quote will often help the reader to understand who is speaking or being addressed. It is acceptable to make this information explicit so the reader can more easily understand it. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-explicit]])
## حصہ سوئم: ترجمے میں اہم مسائل
### How should the text of Micah be formatted?
The ULB uses a poetic language style like the Hebrew text. Many languages can do this but some languages will not be able to do this. The ULB also sets apart the poetic portions of the text by setting the poetic lines farther to the right on the page than the rest of the text. With the exception of the first verse, the entire book is indented because the prophecies were written as a series of poems.
### مِیکاہ ١: ١٠-١٦ غیر معمولی کیوں لگتا ہے؟
یہ حوالہ عبرانی میں جس طرح اس کی ترتیب دی گئی ہے اس وجہ سے غیر معمولی معلوم ہوتا ہے ۔ جس کو ذو معنویت کہتے ہیں وہ اس میں شامل ہے ۔ شہروں کے نام یہ بیان کرنے کے لیے استعمال کیے گئے کہ وہ کس طرح تباہ کیے جائیں گے ۔ مثال کے طور پر ، عبرانی میں " لکیس " لفظ " رتھوں کے لیے " جیسا لگتا ہے ۔ یہ ایک شاعرانہ شکل ہے ہو سکتا ہے یہ وہ اصل طریقہ نہ ہو جس سے اُن کو سزا دی جائے گی ۔
### مِیکاہ کی کِتاب کا ترجمہ کرنے سے پہلے مُترجم کو کیا جاننے کی ضرورت ہے ؟
مِیکاہ نے اکثر یہ بیان نہیں کیا کہ اُس کی پیشن گوئیاں تاریخی طور پر کس طرح وقوع پذیر ہوئیں ۔ اس کے نتیجے میں مُترجم واضح معلومات کو سمجھنے میں ناکام ہوسکتا ہے جب تک کہ وہ مِیکاہ کے دور کو نہ سمجھے ۔ لہذا یہ تجویز کیاگیا ہے کہ مُترجمین یہُوداہ اور اِسرئیل کی سلطنتوں کی تاریخ کو اچھی طرح سمجھیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
### ان حوالوں کا ترجمہ میں کیسے کروں جن میں مخاطب اور جن سے خطاب کیا گیا ہے ان کا واضح طور پر ذکر نہیں ہے؟
مِیکاہ نے اکثر یہ نہیں بتایا کہ کون بات کر رہا تھا اور کس کے ساتھ بات کی گئی ۔ اقتباس سے پہلے کی اور بعد کی آیات کو پڑھنے سے اکثر پڑھنے والے کو یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ کون بات کر رہا ہے اور کس سے بات کی گئی ۔ اس معلومات کو مکمل اور واضح کرنا تاکہ پڑھنے والے اس کو آسانی سے سمجھ سکے قابلِ قبول ہے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-explicit]])
### مِیکاہ کے متن کی ترمیم کیسے کی جانی چاہیے؟
یو ایل بی عبرانی متن کی طرح شاعرانہ زبان استعمال کرتی ہے ۔ متعدد زبانیں ایسا کر سکتی ہیں مگر کچھ زبانیں یہ نہیں کر سکیں گی ۔ یو ایل بی نے باقی متن کے مقابلے میں صفحے کے دائیں جانب شاعری کی سطروں کو ترتیب دے کر متن کے شاعری کے حصےّ کو بھی الگ کر دیا ہے ۔ پہلی آیت کے علاوہ ، پوری کِتاب کنگرہ دار ہے کیونکہ پیشن گوئیاں نظموں کے ایک سلسلہ کے طور پر لکھی گئی تھیں ۔