ur_mat_tn/13/34.txt

38 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، مصنف زبور کیتاب کا اقتباس کر کے یہ دیکھا رہا ہے کہ یسوع کی تعلیم نے نبوت کو پورا کیا۔ "
},
{
"title": "یہ تمام باتیں یسوع بھیڑ سے تمثیلوں میں بیان کرتا تھا۔ اور تمثیلوں کے بغیران سے کچھ نہیں کہتا تھا",
"body": "ان دونوں جملوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ وہ مل جل اس لئے استعمال کئے گئے تاکہ اس پر زور دیا جائے کی یسوع بھیڑ سے صرف تمثیلوں سے باتیں کرتا تھا۔ (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "یہ تمام باتیں",
"body": "اس کا مطلب یسوع کی تعلیم ہے، جسے اُس نے ۱۳:۱ میں شروع کیا۔"
},
{
"title": "اور تمثلوں کے بغیر اُن سے کچھ نہیں کہتا تھا",
"body": "\"اُس نے اُنہیں کچھ نہیں تعلیم کیا، سوا تعلیم استعمال کر کے۔\" یہ دوغلی منفی بات مثبت طریقے سے بھی کہا جا سکتے ہیں۔ AT: \"وہ تمام باتیں، جنہیں یسوع نے اُنہیں سیکھائں، اُس نے اُنہیں تمثیلوں میں سیکھائیں\" (See: figs_doublenegatives)"
},
{
"title": "یہ وہ کچھ تھا جو نبی کی معرفت کہا گیا تھا [تاکہ] پُورا ہو",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اُس نے یہا باتیں پوری کیں، جنہیں بہت وقت پہلے نبیوں میں سے ایک نے کہا تھا\" (UDB) (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "جب اُس نے کہا",
"body": "\"جب نبی نے کہا\""
},
{
"title": "میں۔۔۔ اپنے منہ کھولوں گا",
"body": "یہ ایک محاورہ ہے، جس کا مطلب بات کرنا ہے۔ AT: \"میں بات کروں گا\"(See: figs_idiom)"
},
{
"title": "جو دنیا کے آغاز سے ہی پوشیدہ تھیں",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ چیزیں، جنہیں خُدا نے پوشیدہ کر رکھا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "دُنیا کے آغاز سے ہی",
"body": "\"دُنیا کے ابتدا سے ہی\" یا \"جب خُدا نے دُنیا کو تخلیق کیا\""
}
]