22 lines
1.8 KiB
Plaintext
22 lines
1.8 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
|
"body": "یسوع آسمانی کی بادشاہت کا بیان ایک تمثیل کا استعمال کر کے بتاتا ہے، جس میں خمیر کے اٹے پر اثر کا بیان کیا جا رہا ہے۔ (See: figs_parables)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "آسمان کی بادشاہی اُس خمیر کی ماندد ہے",
|
|
"body": "آسمان کی بادشاہی اصلی طور پر خمیر کی طرح نہیں ہے، لیکن اس کا پھیلاو خمیر کے پھیلاو کی طرح ہے۔ (See: figs_simile)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "آسمان کی بادشاہی",
|
|
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا کی حکمرانی ہے۔ \"آسمان کی بادشاہی\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو \"آسمان\" کا لفظ اپنے ترجمہ میں استعمال کیجئے۔ AT: \"جب ہمارا خُدا جو آسمان میں ہے اپنے آپ کو بادشاہ دیکھائے گا، تو ایسا ہو گا۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۱۳:,۴ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تین پیمانے اٹے",
|
|
"body": "آپ \"اٹے کی بڑی مقدار\" استعمال کر سکتے ہیں، یا کسی دوسرے لفظ کا استعمال، جو آپ کی ثقافت میں اٹے کی بڑی مقدار ناپنے کے لٗے استعمال کیا جاتا ہے۔ (See: translate_bvolume)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "جب تک کہ سارا خمیر نہ بن گیا",
|
|
"body": "اس کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ خمیر اور اٹے کے تین پیمانے ایک دوسرے سے روٹی بنانے کے لئے ملائے گئے۔ (See: figs_explicit)"
|
|
}
|
|
] |