ur_mat_tn/12/18.txt

26 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، یسوع یسعیاہ نبی کا اقتباس کرتا ہے، کیونکہ وہ یہ دیکھانا چاہتا ہے کہ یسوع کے کاموں نے صحیفوں کو پوُرے کئے۔"
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "خُدا اس لفظ کا استعمال کر کہ ایک نیا انسان متعارف کرواتا ہے۔ "
},
{
"title": "میرا۔۔۔ میں",
"body": "ان تمام الفاظ کا شسارہ خُدا کی طرف ہے۔ یسعیاہ نبی خُدا کے الفاظ کا اقتباس کر رہا ہے۔ "
},
{
"title": "جس سے میرا دل خُوش ہے",
"body": "یہاں، \"دل\" کا مطلب پوُرا انسان ہے۔ AT: \"اور میں اس سے بہت خُوش ہوں\" (See: figs_synecdoche)"
},
{
"title": "اور وہ",
"body": "\"اور میرا خادم\" "
},
{
"title": "انساف کا علان کرے گا",
"body": "یہاں، \"انساف\" کا مطلب \"سزا\" نہیں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ خُدا کا خادم لوگوں کو بتائے گا کہ خُدا انساف بھرا ہے اور کہ خُدا لوگوں کو بچائے گا۔"
}
]