ur_mat_tn/09/37.txt

22 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک مِثل کا استعمال کر رہا ہے، جس میں فصل کاٹ دیا جاتا ہے۔ اِس سے، وہ اپنے شاگردوں کو سبق سیکھانا جاہتا ہے کہ اُنہیں لوگوں کی ضروریات کے بارے میں کیا ردِ عمل کرنا چاہئے، جن کا ذکر پہلے ولے حصے میں کیا گیا۔ "
},
{
"title": "فصل تو بہت ہے، لیکن مزدور تھوڑے ہیں",
"body": "یسوع ایک مِثل کا استعمال کر کے اِس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتا ہے، کہ وہ کیا دیکھ رہا ہے۔ یسوع کا مطلب یہ ہے کہ بہت ایسے لوگ ہیں جو پہلے سے خُدا میں یقین رکھتے ہیں، لیکن اُن لوگوں کو خُدا کی سچائی سیکھانے کے لئے بہت کم لوگ ہیں۔ (See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "فصل تو بہت ہے",
"body": "\"بہت پکا ہوا کھانا ہے، جو جمع کیے جانے کے لئے تیار ہے\""
},
{
"title": "مزدور",
"body": "\"کام کرنے والے\""
},
{
"title": "فصل کے مالک سے دُعا کرو",
"body": "\"خُدا سے دُوا کرو، کیونکہ وہ فصل کا اِنچارج ہے\""
}
]