ur_mat_tn/09/20.txt

46 lines
3.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ ہمیں بتاتا ہے کہ یسوع نے ایک دوسری عورت کو شفا کر دیا تھات جب وہ عورت کسی یہودی سردار کے کھر کے راستے پر تھی۔ "
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" کا لطف ہمیں بتاتا ہے کہ کہانی میں ایک نیی شخصیت ظاہر ہوئی۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اسے دیکھانے کا کوئی خاص طریقہ ہو۔"
},
{
"title": "خون جاری تھا",
"body": "\"خون کا شدید بہاؤ تھا۔\" غالباً ایسا تھا کہ اِس عورت کے بچہ دانی سے خون بہ رہا تھا، اِس کے باوجود کے اِس لئے مناسب وقت نہیں تھا۔ کوئی ثقافتوں میں شاید اِس چیز کے لئے کوئی شائیستہ لفظ ہو۔ (See: figs_euphemism)"
},
{
"title": "بارہ سال",
"body": "\"۱۲ سال\" (See: translate_numbers) "
},
{
"title": "[اُس کی پوشاک کا کنارہ چھوا]",
"body": "\"کپڑے\""
},
{
"title": "[کیونکہ وہ اپنے جی میں کہتی تھی کہ .اگر صرف اُس کی پوشاک ہی کو چھؤ لوں گی، تو اچھی ہو جاوں گی]",
"body": "وہ یہ باتیں یسوع کے کپڑے کو چھونے سے پہلے سوچ رہی تھی۔ آپ یہ جملہ ذرہ پہلے بھی بتا سکتے ہیں، جیسےکہ UDB میں ہو گیا تھا۔ (See: figs_events)"
},
{
"title": "[اگر میں صرف اُس کی پوشاک ہی کو چھؤ لوں گی]",
"body": "یہودی قانون کے مطابق، اِس عورت کو کیسی بھی شخص کو چھونا نہیں چاہئے تھا، کیونکہ اس کو خون جاری تھا۔ وہ یسوع کے کپڑے اِس لئے چھوتی تاکہ یسوع کی قوت اُسے شفا کرے، لیکن وہ اپنے آپ سے یہ سوچ رہی تھی کو یسوع کو پتہ نہیں ہوگا کہ اُس نے اسے چھوا تھا۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "[لیکن]",
"body": "\"اس کے بجائے۔\" وہ چیز جو عورت چاہتی تھی کہ ہو جاے، نہیں ہوئی۔ "
},
{
"title": "[بیٹی]",
"body": "وہ عورت اصلی طور پر یسوع کی بیٹی نہیں تھی۔ یسوع اُس سے شایستگی سے بات کر رہا تھا۔ اگر اِس سے کسی بھی الچھن پیدا ہو جاے، یہ \"نوجوان عورت\" میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے، یا اِس کو پوری طرح سے ہٹا بھی کیا جا سکتا ہے۔ "
},
{
"title": "[تیرے ایمان نے تجھے اچھا کر دیا]",
"body": "\"کیونکہ تو نے مُجھ پر ایمان لایا، میں تُجھے شفا کروں گا\""
},
{
"title": "[پس وہ عورت اُسی گھڑی اچھی ہو گئی]",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یسوع نے اُسے اُسی کھڑی اچھا کر دیا\" (See: figs_activepassive)"
}
]