ur_mat_tn/07/07.txt

46 lines
3.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروہ سے اِس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ ان کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ تمام \"تُم\" اور \"تمہارا\" کے الطاظوں کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "مانگو۔۔۔ ڈھونڈو۔۔۔ کھٹکھٹاؤ",
"body": "یہ خُدا سے دعُا کرنے کے لئے ایک استعارہ ہے۔ فعل کی شکل ہمیں یہ دکھاتی ہے کہ، جب تک کہ وہ جواب نہیں دیتا، ہمیں خُدا سے دُعا کرنا رہنا چاہئے۔ اگر آپ کی زبان میں کسی چیز کو جاری رکھنے کے لئے فعل کی ایک خاص شکل ہے (جیسا کہ اورو میں \"رہنا، رہتا، رہے\" استعمال کیے جا سکتے ہیں)، تو اُسے ہیاں استعمال کیجئے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "مانگو",
"body": "اس کا مطلب خُدا سے کسی چیز مانگنا ہے۔ (UDB)"
},
{
"title": "تو تُم کو دیا جاے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تُمہیں وہ چیز دے گا، جس کی ضرورت ہے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "ڈھونڈو",
"body": "\"خُدا سے وہ چیز ڈھونڈو، جس کی ضرور ہے\""
},
{
"title": "کھٹکٹھاؤ",
"body": "دروازے پر کھٹکھٹانا ایک شائستہ طریقہ تھا، جسے کِسی گھر یا کمرے میں رہنے والے شخص سے یہ درخواست کی جا سکتی، کہ وہ دروازہ کھول دے۔ اگر آپ کی ثقافت میں دروازے پر کھٹکھٹانا بے ادب سمجھا جاتا ہے، یا اگر آپ کی ثقافت میں لوگ دروازے پر نہیں کھٹکھٹاتے ہیں، تو ایک ایسا لفظ کا استعامال کیجئے، جو دروازہ کھولوانے کا شائستہ طریقہ دیکھاتا ہے۔ AT: \"خُدا سے کہو کہ تُم چاہتے ہو کہ وہ تُمہارے لئے دروازہ کھول دے\""
},
{
"title": "تُمہارے لئے کھولا جاے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تُمہارے لئے کھولا دے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور تُم میں سے ایسا کون سا آدمی ہے۔۔۔ پتھر دے",
"body": "یسوع ایک سوال استعمال کر کے لوگوں کو سبق سیکھاتا ہے۔ AT: \"تُم میں سے ایسا کوئی آدمی نہیں ہے۔۔۔ بتھر دے\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "روٹی",
"body": "اِس کا اشارہ تمام کھانے کی طرف ہے۔ AT: \"کُچھ کھانا\" (See: figs_synecdoche)"
},
{
"title": "پتھر۔۔۔ مچھلی۔۔۔ سانپ",
"body": "ان اسموں کو لفظی طور پر ترجمہ کرنا چاہئے۔ "
},
{
"title": "اور اگر وہ مچھلی ماگے، تو اُسے سانپ دے؟",
"body": "یسوع ایک دوسرا سوال کر کہ لوگوں کو سبق سیکھاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یسوع اب بھی ایک آدمی اور اُس کے بیٹے کی بات کر رہا ہے۔ AT: \"اور تّم لوگوں میں سے کوئی ایسا آدمی نہیں ہے، جو اپنے بیٹے کو سانپ دے گا اگر وہ اُسے روٹی مانگ لے۔\" (See: figs_rquestion and figs_ellipsis)"
}
]