ur_mat_tn/06/30.txt

30 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ یہاں، ہر \"تُم\" اور \"تمہارا\" کی شکل جمع ہے۔"
},
{
"title": "ایسی پوشاک پہناتا",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ خُدا پھولوں کو خوبصورت بناتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "گھاس",
"body": "اگر آپ کی زبان میں نرگس، جس کی ذکر پہلے ایت میں ہوئی، اور گھاس کے لئے ایک ہی لفظ ہے، تو آپ اسے یہاں استعمال کر سکتے ہیں۔"
},
{
"title": "کل تنور میں جھونک دی جاےگی",
"body": "اس زمانے میں، یہودی کھانا پکانے کے لئے تنور کا ستعمال کرتے تھے۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کوئی شخص اسے آگ میں پھینک دیتا ہے\" یا \"کوئی شخص اُسے جلا دیتا ہے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "تو وہ تمہیں کس قدر اعلہ پوشاک پہناے گا۔۔۔ اعتقاد والوں",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کہ لوگوں کو تعلیم دے رہا ہے۔ AT: \"وہ تُمہیں ضرور پہناے گا۔۔۔ اعتقاد والوں\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "اے کم اعتقاد والوں",
"body": "\"تُم لوگ جن کا ایمان کم ہے۔\" یسوع ان لوگوں کو ڈانٹ رہا ہے کیونکہ ان کے پاس خُدا میں کم ایمان ہے۔"
},
{
"title": "چنانچہ",
"body": "\"ان ہی باتوں کی وجہ سے\""
}
]