ur_mat_tn/06/27.txt

34 lines
2.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ یہاں، ہر \"تُم\" اور \"تمہارا\" کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "اور تُم مے سے کون [ہے جو فِکر کر کہ] اپنی زندگی کا ایک لمحہ بڑھا سکتا ہے؟ ",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کہ لوگوں کو تعلیم دے رہا ہے۔ AT: \"تُم لوگوں میں سے ایسا کوئی بھی شخص نہیں ہے، جو اپنی زندگی میں فِکر کر کہ سالوں کا اصافہ کر سکتا ہے۔ تُم اپنی زندگی میں ایک مینٹ کا اصافہ بھی نہیں کر سکتے ہو! اِس لئے تُمیں ان چیزوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیے۔ \" (UDB) (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "[ایک ہاتھ] [ایک کیوبیٹ] ",
"body": "ایک ہاتھ، یعنی ایک کیوبیٹ، ایک پیمائش ہے، جس کی لمبائی ایک میٹر سے تھوڑی سی کم ہے۔ یہ اپنی شندگی میں وقت کے اصافہ کرنے کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: translate_bdistance and figs_metaphor)"
},
{
"title": "تُم اپنے کپڑوں کے بارے میں کیوں پریشان ہو؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کہ لوگوں کو تعلیم دے رہا ہے۔ AT: \"تُمہیں اِس کے بارے میں پریشان نہیں نونا چاہیے کہ تُم کیا پہنو گے\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "کے بارے میں سوچو",
"body": "\"غور سے دیکھو\""
},
{
"title": "نرگس",
"body": "ایک قسم کا جنگلی پھول (See: translate_unknown)"
},
{
"title": "میں تُم سے کہتا ہوں",
"body": "یہ یسوع کی آنی والی بات پر زور ڈالتا ہے۔"
},
{
"title": "[اُن کی مانند مُلبس نہیں تھا] ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اِن نرگسوں میں سے کسی ایک کی طرح کپڑے نہیں پہنتا تھا۔\" (See: figs_activepassive)"
}
]