ur_mat_tn/06/14.txt

14 lines
621 B
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "جہاں بھی \"تم\" اور \"تمہارے\" استعمال کیے گئے ہیں، اُن کی شکل جمع ہے۔ حلانکہ، یسوع اُن لوگوں کو یہ بتا رہا ہے کہ اُن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے، اگر وہ دوسروں کو معاف نیہں کریں گے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "قُصور",
"body": "\"غلط کام\" یا \"گناہ\""
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
}
]