30 lines
2.2 KiB
Plaintext
30 lines
2.2 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "عام معلومات",
|
||
"body": "آیات ۱۵ اور ۱۴ میں، مصنف یسعیاہ نبی کے اقتباس سے یہ دیکھاتا ہے کہ یسوع کا کام، سو اُس نے گلیل میں کیا، پیشنگوئی کی تکمیل تھی۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ایسا اِس لئے ہُوا",
|
||
"body": "یہ یسوع کا کُفر نحُوم جانے اور وہاں رہنے کا حوالہ دیتا ہے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جو۔۔۔ یسعیاہ کی معرفت کہا گیا",
|
||
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"جو خُدا نے یسعیاہ کی معرفت کہا\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "زبولون اور نفتالی کی زمین۔۔۔ گلیل کی غیر قومیں",
|
||
"body": "وہ تمام خطے ایک ہی علاقے کا بیان کرتے ہیں۔ یہ ایک پورے جملے میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"زبولون اور نفتالی کے خطے میں۔۔۔ گلیل کے خطے میں بہت غیر قومیں رہتی ہیں!\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "سمندر کی طرف",
|
||
"body": "یہ گلیل کا چھیل ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جو لوگ اندھیرے میں بیٹھے تھے، بہت تیز روسنی دیکھ چُکے ہیں",
|
||
"body": "یہاں، \"اندہھیرے کا مطلب اخلاقی تاریکی یا گناہ ہے، جو لوگوں کو خُدا سے جُدا کرتا ہے۔ اور \"روشنی\" کا مطلب خُدا کا سچا پیغام ہے، جو لوگوں کو اپنے گناہوں سے نجاد کرتا ہے۔ یہ ایک ایسے تصویر بناتا ہے کہ لوگ اُمید سے محروم تھے، اور اب اُمید خُدا کی طرف سے آ چکی ہے۔ (See: figs_metaphor)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اور وہ لوگ جو اپنے خِطے میں بیٹھے اور موت کے سایہ میں، اُن پر روشنی پڑی",
|
||
"body": "اِس کا مطلب نسبتاً وہی ہے جہ جملے کے پہلے حصے کا ہے۔ یہاں، \" موت کے خِطے اور سایہ\" کا مطلب روحانی موت، یعنی خُدا سے علیھدگی، ہے۔ (See: figs_parallelism and figs_metaphor)"
|
||
}
|
||
] |