ur_mat_tn/14/34.txt

34 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ آیات اِس کا بیان کرتے ہیں کہ یسوع کے پانی پر چلنے کے بعد کیا ہوا۔ وہ خلاصہ دے رہیں ہیں کہ لوگوں نے یسوع کے کام پر کیا ردِ عمل کیا۔"
},
{
"title": "جب وہ پار کر کے چُکے",
"body": "\"جب یسوع اور اُس کے شاگرد چھیل پار چُکے تھے\""
},
{
"title": "گنیسرت",
"body": "یہ ایک چھوٹا سا گاؤ ہے، جو گلیل کی چھیل کے شمال مغربی کنارے پر واقع ہے۔ (See: translate_names)"
},
{
"title": "اُنہوں نے ۔۔۔ خبر دی",
"body": "\"اُس علاقے کے لوگوں نے ۔۔۔ خبر دی\""
},
{
"title": "اُنہوں نے اُس کی منت کی",
"body": "\"بیمار لوگوں نے اُس کی منت کی\""
},
{
"title": "پوشاک کا کنارہ",
"body": "\"پوشاک کا نیچے والا حصہ\" یا \"پوشاک کا کونا\" (UDB)"
},
{
"title": "پوشاک",
"body": "\"کپڑے\" یا \"وہ جو کچھ پہن رہا تھا\""
},
{
"title": "شفایاب ہوئے",
"body": "یہ غیر فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ شفا کئے گئے\" (See: figs_activepassive)"
}
]