ur_mat_tn/14/31.txt

14 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "کم اعقاد",
"body": "\"تُم لوگ جن کے پاس اتنا کم اعتماد ہے۔\" یسوع ان لوگوں کو ڈانٹ رہا ہے کیونکہ ان کے پاس خُدا میں اتنا کم اعتماد ہے۔ یہ دیکھیئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۶:۳۰ میں کیسا کیا۔ "
},
{
"title": "تُو نے کیوں شک کیا؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کے پطرس کو یہ کہرہا ہے کہ پطرس کو شک نہیں کرنا چاہئے تھا۔ آپ واضح کر سکتے ہیں کہ پطرس کو شک نہیں کرنا چاہئے تھا۔ AT: \"تُجھے اُس پر شک نہیں کرنا چاہئے تھا کہ میں تُجھے پانی میں ڈوب جانے سے روک سکتا ہوں\" (See: figs_rquestion and figs_explicit)"
},
{
"title": "خُدا کا بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم نام ہے، جو یسوع اور خُدا کے ریشتے کا بیان کرتا ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
}
]