ur_mat_tn/14/22.txt

26 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "آنے والے آیات ان واقعات کا بیان کرتے ہیں، جو یسوع کے پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کھلانے کے فوراً بعد ہوئے۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ آیات ہمیں یسوع کے اگلے والے معجزے کے بارے میں پس منظر دیتے ہیں، جس میں یسوع پانی پر پیدل چلائے گا۔ "
},
{
"title": "جلد ہی",
"body": "\"یسوع کے لوگوں کو کھانا کھلانے کے فوراً بعد\""
},
{
"title": "جب شام ہوئی",
"body": "\"شام کے آخر میں\" یا \"جب اندھیرا مچ گیا\""
},
{
"title": "اور لہروں کی وجہ سے بے قابو ہوئے",
"body": "\"اور شاگرد بڑی لہروں کی وجہ سے کشتی پر قابو نہ کر سکتے تھے\""
},
{
"title": "کیونکہ ہوا مخالف تھی",
"body": "\"کیونکہ اُن کی کشتی ہوا کے برقکس کی طرف رانی کرتی تھی\" یا کیونکہ ہوا ان کی سمت کے خلاف تھی اور وہ ہوا کی وجہ سے پیشرفت نہیں کر سکتے تھے۔\""
}
]