ur_mat_tn/13/51.txt

26 lines
2.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع آسمانی کی بادشاہت کا بیان ایک تمثیل کا استعمال کرتا ہے، جس میں ایک شخص اپنے گھرکا انتظام کرتا ہے۔ یہ اِس کہانی کے وہ حصے کا اختتام ہے، جس میں یسوع لوگوں کو آسمانی کی بادشاہت کے بارے میں تمثیلوں کے استعمال کر کے تعلیم دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "\"کیا تُم یہ سب چیزیں سمجھ گئے ہو؟\" شاگردوں نے اُس سے کہا \"ہاں۔\"",
"body": "اگر ضروری ہو، تو یہ دونوں مستقیم اقتباس غیر مستقیم اقتباس کی شکل میں ترجمہ کئے جا سکتے ہیں۔ AT: \"یسوع نے اُن سے پوچھا اگر شاگردوں کو یہ تمام باتیں سمجھ گئی، اور شاگردوں نے کہا کہ وہ سمجھ گئے\" (See: figs_quotations)"
},
{
"title": "جو آسمان کی بادشاہت کا شاگرد بنا",
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہت\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ \"آسمان کی بادشاہت\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تہ اپنے ترجمہ میں \"آسمان\" کا لفظ رکھئے۔ AT: \"جس نے ہمارے خُدا کے بارے میں، جو آسمان میں ہے، سچ سیکھا\" یا \"جس نے اپنے آپ کو خُدا کی حمکرانی مین سپرد کر دیا ہے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اس آدمی کی مانند ہے جو ایک گھر کا مالک ہے اور اپنے خزانہ سے [نئی] اور [پُرانی] چیزیں نکالتا ہے",
"body": "یسوع ایک دوسری تمثیل استعمال کرتا ہے۔ وہ ان فقیہوں کا موازنہ، جو موسی کی صحیفوں کو اچھی طرح سے جانتے ہیں، اور جنہوں نے اب یسوع کی تعلیم کو قبول کئی ہے، ایک گھر کے مالک سے کرتا ہے، جو اپنے گھر سے نئے اور پُرانے خزانے نکالتا ہے۔ (See: figs_parables)"
},
{
"title": "خزانہ",
"body": "ایک خزانہ بہت قیمتی سی چیز ہے، یا قیمتی چیزوں کا مجموعہ ہے۔ یہاں، اِس لفظ کا اشارہ اِس جگہ کی طرف ہو سکتا ہے، جس میں وہ تمام چیزیں ذخیرہ کئی جاتی ہیں، یعنی \"گودام\" یا \"ذخیرہ۔\" "
},
{
"title": "تو پھر وہ گھڑی آئی جب",
"body": "یہ جملہ اِس کہانی کو یسوع کی تعلیم سے آنی والی باتوں میں منتقل کرتا ہے۔ AT: \"پھر\" یا \"اُس کے بعد\""
}
]