ur_mat_tn/13/44.txt

42 lines
3.2 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع آسمانی بادشاہت کا بیان دو تمثیلوں کا استعمال کر کے بتا رہا ہے۔ ان تمثیلوں میں لوگ اپنی جائداد فروخت کرتے ہیں، کیونکہ وہ ایک دوسری چیز، جس کی مالیت زیادہ ہے، خریدنا چاہتے ہیں۔ (See: figs_parables)"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "ان دو تمثیلوں میں، یسوع دو استعاروں کا استعمال کر کے اپنے شاگردوں کو یہ سمجھا رہا ہے کہ خُدا کی بادشاہت کیسی ہے۔ (See: figs_simile)"
},
{
"title": "خُدا کی بادشاہت ۔۔۔ کی مانند ہے",
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہت\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ \"آسمان کی بادشاہت\" کا جملہ صرف متی کی انجیل میں پایا جاتا ہے۔ اگر ہو سکتا ہے، تو اپنے ترجمہ میں بھی \"آسمان\" کا لفظ رکھئے۔ AT: \"جب ہمارا خُدا، جو آسمان میں ہے، اپنے آپ کو بادشاہ دیکھائے گا، تو ایسا ہوگا۔\" یہ دیکھئے کے آپ نے اس کا ترجمہ ۱۳:۲۴ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "زمین میں چُھپے ہوئے خزانہ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"ایک خزانہ، جسے کسی آدمی نے کھیت میں چُھپایا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "خزانہ",
"body": "ایک قیمتی سی چیز، یا قمتی چیزوں کا مجموعہ"
},
{
"title": "چُھپا دیا",
"body": "\"اُس پر مٹی پھیلایا\""
},
{
"title": "جو کچھ اُس کے پاس ہوتا ہے، بیچتا ہے، اور وہ زمین خریدتا ہے",
"body": " یہاں اس کی دلالت کی جا رہی ہے کہ وہ آدمی اس کھیت کو اِس لئے خرید رہا ہے، کیونکہ وہ چُھپے ہوئے خزانے کو حاصل کرنا چاہتا ہے۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "پھر آسمان کی بادشاہت ایک سوداگر آدمی کی مانند ہے، جو قمیتی موتیوں کی تلاش کرتا ہے",
"body": " یہاں اس کی دلالت کی جا رہی ہے کہ وہ آدمی قیمتی موتیوں خریدنے کے لئے ان کی تلاش میں تھا۔ (See: figs_simile and figs_explicit)"
},
{
"title": "سوداگر",
"body": "ایک تاجر جو اکثر دور دراز مقامات سے تاخیر حاصل کرتا ہے"
},
{
"title": "قیمتی موتی",
"body": "موتی ایک ہموار، سخت، چمکدار، سفید یا ہلکے رنگ کا مالا ہے، جو سمندر میں رہنے والے پلپے جسم اور سخت خول والے جانوار میں تشکیل ہوتا ہے، اور ایک گوھر کے طور پر یا زیورات بنانے کے لئے قیمتی سمجھا جاتا ہے۔ AT: \"عمدہ موتی\" یا \"خوبصورت موتی\" (See: translate_unknown)"
}
]