ur_mat_tn/13/29.txt

14 lines
956 B
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنی گندم اور کڑوے دانے رکھنے والے کھیت کی تمثیل کو ختم کرتا ہے۔"
},
{
"title": "زمین کے مالک نے کہا",
"body": "\"زمین کے مالک نے اپنے نوکروں سے کہا\""
},
{
"title": "میں کاٹنے والوں سے کہوں گا پہلے کڑوے دانے اکٹھے کرو اور اُنہیں جلانے کے لئے باندھ دو، اور گہیوں کو میرے غلہ میں جمع کر دو",
"body": "آپ اس جملے کو ایک غیر مستقیم اقتباس کی شکل میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ AT: \"میں کاٹنے والوں سے کہوں گا کہ وہ پہلے کڑوے دانے اکٹھے کریں اور اُنہیں جلانے کے لئے باند دیں، اور کہیوں کو میرے غلہ میں جمع کریں\" (See: figs_quotations)"
}
]