ur_mat_tn/13/24.txt

38 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، یسوع آسمان کی بادشاہی کا بیان ایک تمثیل کا ستعمال کر کے بتا رہا ہے، جس میں ایک کھیت ہے جو گندم اور کڑوے بھی موجود ہیں۔ (See: figs_parables)"
},
{
"title": "خُدا کی بادشاہی اس شخص کی مانند ہے",
"body": "آپ کے ترجمہ میں ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ خُدا کی بادشاہی کا بیان ایسا کیا جائے کہ وہ کسی آدمی کے باربرہے۔ اس کے برعکس، خُدا کی بادشاہی اس تمثیل کی کہانی کی صورتحال کی طرح ہے۔ (See: figs_simile)"
},
{
"title": "خُدا کی بادشاہی ۔۔۔ کی مانند ہے",
"body": "یہاں، \"خُدا کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا کا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ \"خُدا کی بادشاہی\" کا جملہ صرف متی کی انجیل میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تہ اپنے ترجمہ میں \"آسمان\" کے لفظ کا استعمال کیجئے۔ AT: \"جب ہمارا خُدا، جو آسمان میں ہے، اپنے آپ کو بادشاہ دیکھائے گا، تو ایسا ہوگا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اچھا بیج",
"body": "\"اچھا کھانے والا بیج\" یا \"اچھا اناج والا بیج۔\" سُننے والے لوگ غالباً سوچ رہے تھے کہ یسوع گندم کے بارے میں بات کر رہا تھا۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "اُس کا دشمن آیا",
"body": "\"اُس کا دشمن کھیت میں آیا\""
},
{
"title": "کڑوے دانے",
"body": "وہ کڑوے پودے اچھے کھانے والے پودے کی طرح لگتے ہیں جب وہ نوجوان ہیں، لیکن اُن کے دانے زہریلے ہیں۔ AT: \"بُرا بیج\" یا \"کڑوے کے بیج\" (UDB)"
},
{
"title": "جب پتیاں نکلیں",
"body": "\"جب گندم کی پتیاں نکلیں\" یا \"جب پودے نکلے\""
},
{
"title": "بالیں آئیں",
"body": "\"دانے لائے\" یا \"گندم کا فصل لایا\""
},
{
"title": "تو کڑوہ دانے بھی نظر آئے",
"body": "\"تب لوگ دیکھ سکے کے اُس کھیت میں کڑوے دانے بھی تھے\" "
}
]