ur_mat_tn/13/20.txt

34 lines
2.3 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو بیج بونے والے شخص کی تمثیل سمجھاتا رہتا ہے۔ "
},
{
"title": "وہ [جو] پتھریلی زمین پر پویا [گیا] تھا",
"body": "\"بویا گیا تھا\" کا مطلب وہ بیج ہیں، جو گر گیا۔ AT: \"وہ بیج، جو پتھریلی زمین پر گر گیا\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "وہ [جو] پتھریلی زمین پر پویا [گیا] تھا وہ ایسا ہے جو",
"body": "\"وہ پتھریلی زمین، جہاں پر بیج بویا گیا، وہ ۔۔۔ کا حوالہ کرتا ہے\" یا \"وہ پتھریلی زمین، جہاں پر بیج گر گیا، وہ ۔۔۔ کا حوالہ کرتا ہے\""
},
{
"title": "جو کلام کو سُنتا ہے",
"body": "اس تمثیلم میں، بیج کلام کے مطلب کا حوالہ کرتا ہے۔"
},
{
"title": "کلام",
"body": "اس کا مطلب خُدا کے پیغام ہے۔ AT: \"پیغام\" یا \"خُدا کی تعلیم\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اور جلد ہی اُسے خُشی سے قبول کرتا ہے",
"body": "کلام پر یقین رکھنا اُسے قبول کرنا بیان کیا جاتا ہے۔ AT: \"اُس پر خُوشی سے یقین رکھتا ہے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "لیکن اُس میں جڑ موجود نہیں اس لئے کچھ ہی دیر قائم رہتا ہے",
"body": "\"لیکن اُس کے جر گہرے نہیں ہیں، اور وہ صرف کچھ ہی دیر کے لئے قائم رہتا ہے۔\" جر ان چیزوں کا حوالہ کرتا ہے، جو لوگوں کو خُدا میں یقین کرنے میں جاری رکھنے کا سبب بنتی ہیں۔ AT: \"لیکن وہ ایک پودے کی طرح، جس کے گہرے جڑ نہیں ہیں، صرف توڑھی دیر کے لئے قایم رہتا ہے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "[فی الفور ٹھوکر کھاتا ہے] (Urdu Revised Version)",
"body": "یہاں، \"ٹھوکر کھانے\" کا مطلب ہے کہ اُس نے یقین کرنے کو ختم کیا۔ AT: \"وہ جلد ہی ٹھوکر کھاتا ہے\" یا \"وہ جلد ہی پیغام پر یقین رکھنے کو ختم کرتا ہے\" (See: figs_metaphor)"
}
]