ur_mat_tn/13/16.txt

34 lines
2.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یاقو اپنے شاگردوں سے یہ بتانے کو ختم کرتا ہے کہ وہ تمثیل استعمال کر کے کیوں تعلیم دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "پس مبارک ہیں تُمہاری آنکھیں جو دیکھتی ہیں اور تُمہارے کان کہ سُنتے ہیں",
"body": "دونوں جملوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ یسوع اس پر زور ڈال رہا ہے کہ شاگردوں نے خُدا کو خوش کیا ہے، کیونکہ اُنہیوں نے یسوع کے کاموں اور باتوں پر یقین کیا۔ (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "پس مبارک ہیں تُمہاری آنکھیں جو دیکھتی ہیں",
"body": "یہاں، \"آنکھیں\" کا مطلب پورا انسان ہے۔ AT: \"تُم لوگ مبارک ہو، کیونکہ تُمہاری آنکھیں دیکھنے کی قابل ہیں\" (See: figs_synecdoche)"
},
{
"title": "تُمہاری۔۔۔ تُمہارے۔۔۔ تُم",
"body": "ان تمام الفاظ کی شکل جمع ہے، اور اس کا مطلب یسوع کے شاگرد ہیں۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "تُمہارے کان کہ سُنتے ہیں",
"body": "یہاں، \"کان\" کا مطلب پورا انسان ہے۔ آپ اُسے زیادہ واضح بھی کر سکتے ہیں۔ AT: \"اور تُم لوگ مبارک ہو، کینکہ تُمہارے کان سُننے کے قابل ہیں\" (See: figs_synecdoche and figs_ellipsis)"
},
{
"title": "[میں تُم سے سچ کہتا ہوں]",
"body": "\"میں تُم سے سچ کی بات بتا رہا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور ڈالتا ہے۔ "
},
{
"title": "جو تُم دیکھتے ہو",
"body": "آپ واضح کر سکتے ہیں کہ اُنہوں نے کیا دیکھا۔ AT: \"وہ چیزیں جنہیں تُم نے مُجھے کرتا ہوا دیکھا\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "جو تُم نے سُننی",
"body": "آپ واضح کر سکتے ہیں کہ اُنہوں نے کیا سُنا۔ AT: \"وہ چیزیں جنہیں تُم نے مجھے کہتا ہوا سنا\" (See: figs_explicit)"
}
]