ur_mat_tn/13/13.txt

42 lines
4.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو سمجھاتا رہیتا ہے، کہ وہ لوگوں کو تمثیل استعمال کر کے کیوں سیکھاتا ہے۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۱۴ میں، یسوع یسعیاہ نبی کا اقتباس کر کے یہ دیکھاتا ہے کہ لوگ یہ سمجھنے میں ناکام رہے، کہ یسوع کی تعلیم نبوت پوری کرتی ہے۔ "
},
{
"title": "ان سے۔۔۔ وہ",
"body": "جہاں بھی \"ان سے\" یا \"وہ\" استعمال کئے گئے، ان کا مطلب بھیڑ کے لوگ ہہں۔ "
},
{
"title": "کیونکہ وہ حقیقت میں دیکھتے ہوئے بھی نہیں دیکھتے۔ اور وہ سُنتے ہوئے بھی نہیں سُنتے اور نہ ہی سمجھتے ہیں",
"body": "یسوع اس متوازیت کا استعمال کر کے یہ بتاتا ہے، اور اس پر زور بھی ڈالتا ہے، کہ بھیڑ کے لوگ خُدا کی سچائی کو سمجھنے سے انکار کرتے ہیں۔ (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "وہ حقیقت میں دیکھتے ہوئے بھی نہیں دیکھتے ہیں",
"body": "\"بھی نہیں دیکھتے ہیں\" کا مطلب \"سمجھنا\" ہے۔ یہ بھی واضح کیا جا سکتا ہے کہ وہ کیا نہیں دیکھتے ہیں۔ AT: \"اس کے باوجود کے وہ دیکھتے ہیں کہ میں کیا کرتا ہوں، اور ان چیزوں کو سمجھ نہیں پاتے۔\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "اور وہ سُنتے ہوئے بھی نہیں سُنتے اور نہ ہی سمجھتے ہیں",
"body": "واضح کیا جا سکتا ہے کہ لوگ کیا نہیں سُنتے ہیں۔ AT: \"اس کے باوجود کے وہ سُنتے ہیں کہ میں کیا کہتا ہوں، وہ یہ سمجھ نہیں پاتے کہ میرا اصلی مطلب کیا ہے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "اُن کے متعلق یسعیاہ نبی کی نبوت پوری پوتی ہے، جس میں لیکھا ہے ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ یہ نبوت پوری کرتے ہیں، جسے خُدا نے بہت وقت پہلے یسعیاہ نبی کے ذریعے کہا ہے\""
},
{
"title": "سُنتے ہوئے تُم سُنو گے، لیکن ہر گز سمجھ نہ سکو گے، دیکھتے ہوئے تُم دیکھو گے، لیکن ہر گز سمجھ نہ پاو گے",
"body": "یہاں، یسعیاہ نبی کی نبوت کا ایک اقتباس سروع ہوتا ہے، جو میں یسعیاہ نبی کے زمانے کے بے ایمان لوگوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ یسوع اس اقتباس کا استعمال کرتے ہوئے ان ہی لوگوں کی وضاحت کرتا ہے، جو اس کی بات سُنتے تھے۔ یہ بیانات دوبارہ متوازی ہیں، اور اس پر زور ڈالتے ہیں کہ لوگ خُدا کی سچائی کو سمجھنے سے انکار کرتے ہیں۔ (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "سُنتے ہوئے تُم سُنو گے، لیکن ہر گز سمجھ نہ سکو گے",
"body": "\"تُم ناتیں سُنو گے۔ لیکن اُنہیں نہیں سمجھ پاو گے۔\" آپ یہ واضح کر سکتے ہیں کہ لوگ کیا سُنیں گے اور سمجھ نہیں پایں گے۔ AT: \"تُم یہ سُنو گے کہ خُدا نبیوں کے زریعے کیا کہتا ہے، لیکن اس کا اصلی مطلب نہیں سمجھ پاو گے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "دیکھتے ہوئے تُم دیکھو گے، لیکن ہر گز سمجھ نہیں پاو گے",
"body": "آپ یہ واضح کر سکتے ہیں کہ لوگ کیا سمجھ نہیں پایں گے۔ AT: \"تُم یہ دیکھو گے کہ خُدا نبیوں کے زریعے کیا کرتا ہے، لیکن اسے نہیں سمجھ پاو گے\" (See: figs_explicit)"
}
]