ur_mat_tn/13/07.txt

34 lines
1.8 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اس مثل کو ختم کرتا ہے، جس میں ایک کیسان بیچ بوتا ہے۔ "
},
{
"title": "کچھ جھاڑیوں میں گرے",
"body": "\"کچھ ایسے پودوں میں گرے، جہاں کانٹے تھے\" "
},
{
"title": "اُنہیں دبوچ لیا",
"body": "\"نئے پودوں کو دپوچ لیآ۔\" آپ ایسے لفظ کا استعمال کیجئے جو یہ بتاتا ہے کہ کھاس وغیرہ دوسرے پودوں کو اچھی طرح سے بڑھنے سے روکتا ہے۔ "
},
{
"title": "اور پھل لائے",
"body": "\"اور فصل لائے\" یا \"اور زیادہ بیچ لائے\" یا \"اناج لائے\""
},
{
"title": "کچھ سو گنا، کچھ ساٹح گنا، کچھ تیس گنا",
"body": "آپ وہ معلومات واضح کر سکتے ہیں، جن کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جیسے کہ UDB میں بھی کیا گیا تھا۔ (See: figs_ellipsis)"
},
{
"title": "سو گنا۔۔۔ ساٹھ گنا۔۔۔ تیس گنا",
"body": "\"۱۰۰۔۔۔ ۶۰۔۔۔ ۳۰\" (See: translate_numbers)"
},
{
"title": "جس کے کان ہوں",
"body": "یہ یسوع کے تمام سُننے والے لوگوں سے بات کرنا کا طریقہ ہے۔ AT: \"تمام لوگ جو میری بات سُن رہے ہیں۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۱۱:۱۳ میں کیسا کیا۔ (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "وہ سُن لے",
"body": "یہاں، \"سُننے\" جا مطلب توجہ دینا ہے۔ AT: \"اُنہیں میری بات کو اچھی طرح سے توجہ دینا پڑتا ہے۔\" یہ دیکھَئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۱۱:۱۳ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
}
]