ur_mat_tn/13/03.txt

50 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع آسمانی کی بادشاہی کا بیان ایک تمثیل کا استعمال کر کے کرتا ہے، جس میں ایک شخص بیچ بونے کے لئے جاتا ہے۔"
},
{
"title": "تب یسوع نے بہت سی باتیں ان سے تمثیلوں میں بیان کیں",
"body": "\"یسوع نے بہت سی باتیں تمثیلوں میں کیں\""
},
{
"title": "ان سے",
"body": "\"ہجوم کے لوگوں سے\""
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" یا \"سُنو۔\" یہ لفظ ہماری توجہ یسوع کی اگلی بات پر راغب کرتا ہے۔ AT: \"توجہ دو کہ میں کیا کہنا والا ہوں\""
},
{
"title": "ایک بونے والا بونے نکلا",
"body": "\"ایک کیسان بیچ بونے کے لئے گھیت میں چلا\""
},
{
"title": "جب اُس نے بویا",
"body": "\"جب کیسان بیچ بو رہا تھا\""
},
{
"title": "سڑک کے کنارے",
"body": "اس کا مطلب ایک راہ ہے، جو کھیت کے نزدیک ہے۔ وہاں کی زمین زیادہ سخت تھی، کیونکہ لوگ اس راہ پر پدل چلتے رہتے تھے۔"
},
{
"title": "دپوچ لیا",
"body": "\"تمام بیچ کو کھا لیا\""
},
{
"title": "پتھریلی زمین",
"body": "وہ یہ زمین تھی، جس میں بہت زیادہ پتھر اور متی کا پتلا سطح تھا۔ "
},
{
"title": "وہ جلد ہی اُگ گئے",
"body": "\"وہ بیچ جلد ہی اُگ گئے اور برھ گئے\""
},
{
"title": "وہ جل گئے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"سورج نے اُن پودوں کو جلایا، اور وہ بہت زیادہ گرم ہو گئے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "[ سُوکھ گئے]",
"body": "\" وہ پودے سُوکھ گئے اور مر گئے\""
}
]