ur_mat_tn/13/01.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ ایس کہانی کے نئے حصے کی شروعات ہیں، جس میں یسوع ہجوم کو مثل استعمال کر کے آسمان کی بادشاہی کے بارے میں بتانا شورع کرتا ہے۔"
},
{
"title": "اُس دن",
"body": "یہ باتیں اُسہی دن میں ہوئی، جس میں پہلے باپ کی باتیں ہوئی تھیں۔ (See: [[:en:obe:other: biblicaltimeday]])"
},
{
"title": "سمندر کے نزدیک بیٹھا",
"body": "اس کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ یسوع لوگوں کو تعلیم دینے کے لئے بیٹھا تھا۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "گھر سے باہر",
"body": "ہمیں نہِیں بتایا گیا کہ یسوع کس کے گھر میں ٹہرا۔"
},
{
"title": "وہ ایک کشتی میں داخل ہوا",
"body": "یہ اس کا حوالہ کرتا ہے کہ یسوع اس لئے کشتی میں داخل ہوا، کیونکہ اس سے لوگوں کو تعلیم دینا زیادہ آسان ہوگا۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "ایک کشتی",
"body": "یہ غالباً ایک کشادہ، لکڑی سے بنی ہوئی رانی کی کشتی تھی۔ (See: translate_unknown)"
}
]