ur_mat_tn/12/07.txt

34 lines
1.8 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع فریسیوں کا جواب دیتا رہتا ہے۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۷ میں، یسوع ہوسیع نبی کا اقتباس کر کے فریسیوں کو ڈانٹ رہا ہے۔ "
},
{
"title": "اگر تُم کانتے کہ اس کا مطلب کیا ہے، \"میں رحم پسند کرتا ہوں قربانی نہیں،\" تو پھر بے قصور کی مذمت نہ کرتے",
"body": "یہاں، یسوع صحیفوں کا اقتباس کر رہا ہے۔ AT: \"ہوسیع نبی نے بہت وقت پہلے یہ لیکھا: \"میں رحم پسنر کرتا ہوں، قربانی نہیں۔\" اگر تُم سمجھتے ہوتے کہ اس کا مطلب کیا ہے، تُم بے قصور لوگوں کی مذمت نہ کرتے۔\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "میں رحم پسند کرتا ہوں، قربانی نہیں",
"body": "موسی کی تورت میں، خُدا نے بن اسرائل کو قربانی کرنے کا حکم دیا۔ اس کا مطلب ہے کہ خُدا رحم کو ان قربانیوں سے زیادہ اہم سمجھتا ہے۔"
},
{
"title": "میں۔۔۔ پسند کرتا ہوں",
"body": "\"میں\" کا مطلب خُدا ہے۔"
},
{
"title": "بے قصور",
"body": "یہ ایک صفت کی شکل میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ لوگ جو بے قصور ہیں\" (See: figs_nominaladj)"
},
{
"title": "ابن آدم",
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ (See: figs_123person)"
},
{
"title": "سبت کا مالک ہے",
"body": "\"سبت پر حکمرانی کرتا ہے\" یا \"وہ قوانین بناتا ہے، کہ لوگ سبت کے دن کیا کر سکتے ہیں\" "
}
]