38 lines
2.4 KiB
Plaintext
38 lines
2.4 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جو ۔۔۔ توڑے گا",
|
||
"body": "\"جو بھی ... نا فرمانی کرے گا\" یا \"جو بھی ۔۔۔ نظر انداز کرے گا\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اِن حُکموں میں سے کوئی بھی حُکم (کوئی اِن چھوٹے سے چھوٹے حُکموں میں سے بھی کِسی ) (URV)",
|
||
"body": "ان حکموں میں سے کوئی بھی، یہاں تک کہ کم از کم اہم والا بھی\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "[سب سے چھوٹا کہلائےگا] ",
|
||
"body": "یہ فعال اواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اس شخص کو سب سے چھوٹا کہے گا\" یا \"خُدا اُنہیں سب سے چھوٹا کہے گا\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "خُدا کی بادشاہت میں نچلے درجے پر",
|
||
"body": "یہاں، \"خُدا کی بادشا ہت\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ یہ جملہ صرف متی کی کتاب میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تہ \"آسمان\" کا لفظ اپنے ترجمہ میں رکھیں۔ AT: \"اُس کی آسمانی بادشاہت میں سب سے کم اہم والا\" یا \"ہمارے آسمان میں ہونے والے خُدا کی بادشاہت میں کم ترین اہم\" (See: figs_metonymy)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جو ان حکموں کی پیروی کی تعلیم دیتےہیں ",
|
||
"body": "\"ان تمام حکموں کی پیروی کرتا اور دوسروں کو یہی کرنا سیکھاتا\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "بڑا",
|
||
"body": "\"سب سے اہم\" یس \"اہم ترین\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں",
|
||
"body": "یہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "تم۔۔۔ تمہاری۔۔۔ تم",
|
||
"body": "یہ جمع جی صورت میں ہے۔ (See: figs_you)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جب تک تُمہاری راسبازی علما اور فریسیوں کی راستبازی سے زیادہ نہ ہو تب تک ایسا کوئی راستہ نہیں جس سے تُم آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو۔",
|
||
"body": "یہ مثبت صورت میں بھی کہا جا سکتا۔ AT: \"تمہاری راستبازی علما اور فریسیوں کی راستبازی سے زیادہ ہونی چاہئے، تاکہ تُم آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو\" (See: figs_doublenegatives)"
|
||
}
|
||
] |