ur_mat_tn/05/01.txt

34 lines
2.2 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں اِس کہانی کا ایک نیا حصہ شروع ہوتا ہے، جس میں یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دینا شروع کرتا ہے۔ یہ حصہ ساتویں باب تک جاری رہتا ہے، اور اکثر اوقات پہاڑی وعظ کہلایا جاتا ہے۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۳ میں، یسوع مبارک لوگوں کی خصوصیات کا بیان دینا شروع کرتا ہے۔"
},
{
"title": "اُس نے اپنا مُنہ کھولا",
"body": "یہ ایک محاورہ ہے۔ AT: \"یسوع نے باتیں کرنا شروع کیا\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "اُن کو تعلیم دینے لگا",
"body": "\"اُن کو\" کا مطلب اُس کے شاگرد ہے۔ "
},
{
"title": "دل کے غریب ",
"body": "اِس کا مطلب ایک ایسا آدمی ہے، جو عاجز ہے۔ AT: \"وہ لوگ جنہیں معلوم ہے کے اُنہیں خُدا کی ضرورت ہے\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہی اُن کی ہے",
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا کا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ یہ جملہ صرف متی کی کتاب میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو \"آسمان\" کا لفظ اپنے ترجمہ میں شامل کریں۔ AT: \"کیونکہ خُدا، جو آسمان میں ہے، اُن کا بادشاہ ہوگا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "وہ لوگ جو ماتم کرتے ہیں",
"body": "اُن کے اُداس ہونے کہ ممکنہ اسباب ہیں: ۱) دنیا کا گناہ، یا ۲) اُن کے اپنے گناہ، یا ۳) کسی کی موت۔ ماتم کرنے کی وجہ کی وضاحت نہ کریں، جب تک آپ کی زبان میں اِس کی ضرورت نہیں ہے۔ "
},
{
"title": "کیونکہ وہ آرام پائیں گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُنہیں آرام دے گا\" (See: figs_activepassive)"
}
]