22 lines
1.1 KiB
Plaintext
22 lines
1.1 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
||
"body": "یہاں منظر اِس گھر میں تبدیل ہوتا ہے جہاں مریم، یوسف اور جوان یسوع رہ رہے تھے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "وہ ۔۔۔ داخل ہوئے",
|
||
"body": "\"مجُوسی ۔۔۔ داخل ہوئے\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اپنے تحفے",
|
||
"body": "یہاں \"تحفے\" کا مطلب ان کے ٹھیلے یا صندوق ہیں، جن کے اندر تحفے تھے۔ AT: \"اُن کے برتن، جن میں تحفے تھے\" (See: figs_metonymy)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "خدا نے اُنہیں ۔۔۔ آگاہ کیا",
|
||
"body": "\"اُس کے بعد، خدا نے مچُوسیوں کو آگاہ کیا۔\" خدا کو معلوم تھا کہ ہرودیس بچہ کو نقصان پہنچانا چاہتا تھا۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "کہ وہ ہرودیس کے پاس واپس نہ جائیں",
|
||
"body": "یہ براہ راست اقتباس کے طور پر بھی کہا جا سکتا۔ AT: \"خُدا نے اُنہیں خواب میں آگاہ کیا: ’ہرودیس کے پاس واپس مت جاو!’\" (See: figs_quotations)"
|
||
}
|
||
] |