ur_mat_tn/10/37.txt

50 lines
4.0 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں اس کے بارے میں تعلیم دیتا رہتا ہے، کہ اُنہیں اآنی ولے عذاب سے کن من وجوہات سے نہیں ڈرنا چاہئے۔"
},
{
"title": "جو۔۔۔ میرے لائق نہیں ہے",
"body": "یہاں، ‘‘جو’’ کا مطلب کوئی بھی شخص ہے۔ AT: \"وہ لوگ۔۔۔ میرے لائق نہیں ہیں\" یا \"اگر تُم۔۔۔ تُم میرے لائق نہیں ہو\" (See: figs_gendernotations)"
},
{
"title": "مُحبت",
"body": "یہاں، \"مُحبت\" کے لفظ کا مطلب \"بھائیوں کا مُحبت\" یا \"دوست سے مُحبت\" ہے۔ AT: \"اِس کا پرواہ کرتا\" یا \"اِس کا وافادار ہے\" یا \"اِس سے زیادہ پسند کرتا ہے\""
},
{
"title": "میرے لائق",
"body": "\"م‘جھ سے تعلق رکھنے کا حقدار نہیں ہے\" یا \"میرے شاگرد ہونے کا حقدار نہیں ہے\""
},
{
"title": "اپنے صلیب اُٹھا کر میرے پیچھے نہیں آتا",
"body": "\"اپنے صلیب لے جاتا اور میرے پیچھے آتا۔\" صلیب کا اشارہ تکلیف اور موت کی طرف ہے۔ اپنے صلیب اُٹھانے کا مطلب تکلیف اور موت سے گزارنے کے لئے تیار ہونا ہے۔ AT: \"ہر کوئی کو موت اور تکلیف سے گزارنے کی حد تک میری اطاعت کرنے کی ضرورت ہے \" (See: figs_metonymy and figs_metaphor)"
},
{
"title": "اُٹھا کر",
"body": "\"اُٹھانا\" یا \"اُٹھا کر ساتھ لے جانا\""
},
{
"title": "جو اپنی زندگی پاتا ہے اُسے کھوئے گا لیکن جو میری خاطر اپنی جان دے گا وہ اُسے پائے گا",
"body": "یسوع ایک مِثل کا استعمال کر کے اپنے شاگردوں کو سبق سیکھا رہا ہے۔ اِس کا ترجمہ جتنے ممکن ہو سکے اُتنے ہی کم الفاظ میں کرنا چاہئے۔ AT: \"وہ لوگ جو اپنی زندگی پاتے ہیں اُسے کھویں گے لیکن وہ لوگ جی میری خاطر اپنی ضان دیں گے وہ اُسے پائے گے\" یا \"اگر تُم اپنی زندگی پاؤ گے تم اُسے کھؤ گے، لیکن اگر تُم اپنی زندگی میری خاطردو گے تُم ا‘سے پاؤ گے\" (See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "پائے گا",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب \"بچانا\" یا \"محفوظ رکھنا\" ہے۔ AT: \"اپنی زندگی بچانے کی کوشش کرتا ہے\" یا \"اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے\"(See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "کھوے گا",
"body": "اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ شخص مر جائے گا۔ یہ ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص خُدا کے ساتھ روحانی زندگی نہیں بسر سکے گا۔ AT: \"اصلی زندگی نہیں پائے گا\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "جو میری خاطر اپنی جان دے گا",
"body": "اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ شخص مر جائے گا۔ یہ ایک استعارہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص یسوع کی اطاعت کرنا اپنی زندگی سے زیادہ اہم سمجھتا ہے۔ AT: \"اپنے آپ کا انکار کرنا\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "میری خاطر",
"body": "\"کیونکہ وہ مُجھ بھروسہ کرتا ہے\" یا \"میری وجہ سے.\" اِس کا مطلب وہی ہے جو ۱۰:۱۶ میں \"میری خاطر\" کا بھی ہے۔ "
},
{
"title": "اُسے پائے گا",
"body": "اِس کا مطلب ہے کہ وہ شخص خُدا کے ساتھ روحانی زندگی بسر کرے گا۔ AT: \"اصلی زندگی پائے گا\" (See: figs_metaphor)"
}
]