ur_mat_tn/08/23.txt

38 lines
2.6 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، منظر اِس واقعہ کی طرف منتقل ہوتا ہے، جب یسوع اپنے شاگردوں کے ساتھ جلیل کی چھیل پار رہا تھا، اور طوفان پر قابو پایا۔"
},
{
"title": "کشتی میں داخل ہوا",
"body": "\"کشتی پر گیا\""
},
{
"title": "تو اُس کے شاگرد بھی اُس کے ساتھ کئے",
"body": "کوشش کیجئے کے\"شاگرد\" اور \"ساتھ جانے\" کے لئے وہیں الفاظ استعمال کریں، جن کا استعمال آپ نے ۸:۲۱ میں کیا۔ (یاد رکھنا کہ ہم نے \"ساتھ جلنا\" کو \"پیروی کرنا\" رکھا۔"
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "یہ لفظ کہانی کے ایک نئے واقعہ کے شروع کا نشان ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اس کے لئے ایک خاص لفظ ہو۔ AT: \"اچانک\" یا \"ایک دم سے\""
},
{
"title": "ایک بڑا طوفان آیا ",
"body": "یہ غیر فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"سمندر پر ایک طاقتور طوفان آ گیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور لہروں نے کشتی کو کھیر لیا",
"body": "یہ غیر فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اور کشتی لہروں میں کھیر گئی\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "شاگرد اُس کے پاس آئے اور اُسے اُٹھایا، اور کہا \"اے مالک، ہمیں بچا، ہم۔۔۔\"",
"body": "ممکنہ معانی ہیں: ۱) شاگردوں نے یسوع پہلے اُٹھایا، اور اُس کے بعد کہا \"ہمیں بچا\" یا ۲) جب شاگرد یسوع کو اُٹھا رہے تھے، وہ \"ہمیں بچا\" کہ رہے تھے۔ "
},
{
"title": "ہمیں۔۔۔۔ ہم",
"body": "اگر آپ کی زبان میں ان الفاظ کا ترجمہ ایسی طریقے سے کرنا پڑے گا، جس میں یہ واضح کیا جائے کہ شاگرد صرف اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہے تھے، یا کہ وہ اپنے آپ کے ساتھ یسوع کے بارے میں بھی بات کر رہے تھے، تو دوسرا مطلب بہتر ہوگا۔ شاگردوں کا مطلب غالباً یہ تھا کہ وہ چاہتے تھے کہ یسوع شاگردوں اور آپنے آپ کو بھی ڈوبنے سے بچاے۔ (See: figs_inclusive)"
},
{
"title": "ہم مرے جاتے ہیں",
"body": "\"ہم مر جانے والے ہیں\""
}
]