22 lines
2.0 KiB
Plaintext
22 lines
2.0 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "اُس سے",
|
||
"body": "اِس کا اشارہ اُس آدمی کی طرف ہے، جسے یسوع نے ابھی شفا کر دیا۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اِس کے بارے میں کسی آدمی سے مت کہنا",
|
||
"body": "\"کسی کو کچھ بھی نہیں بتاؤ\" یا \"کسی کو مت بتاؤ کہ میں نے تُمہیں شفا کر دیا ہے۔\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اپنے آپ کو کاہن کو دکھا",
|
||
"body": "تورات کے مطابق، کسی بھی شفا کئے گئے شخص کو اپنی جلد ، جو ٹھیک ہو گئی، کاہنوں کو دیکھانا چاہئے تھا۔ اُس کے بعد کاہن اُسے دبارہ معاشرے میں شامل ہونے کی اجازت دیتے تھے، تاکہ وہ شخص دوسرے لوگوں کے ساتھ رہ سکے۔ (See: figs_explicit)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "نذرانہ پیش کر جیسا کہ موسیٰ نے خُکم دیا ہے، تاکہ ان کے لئے گواہی ہو",
|
||
"body": "تورات کے مطابق، ہر شخص کے لئے، جو کوڑھ سے شفا کیا گیا، یہ لازمی تھا، کہ وہ اپنے آپ کے لئے کاہن کو نذرانہ دے۔ اگر کاہن اُس نذرانے کو قابول کرتا تھا، تو تمام لوگوں کو معلوم ہوتا کہ وہ شخص واقعاً شفا ہوا۔ لیکن جب تک وہ اپنے آپ کو شفا نہیں دیکھا سکتے تھے، تمام کوڑھی شہر بدر اور معاشرے سے باہر رہتے تھے۔ (See: figs_explicit)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ان کے لئے",
|
||
"body": "ہو سکتا ہے کہ اِس کا اشارہ ۱) تمام کاہنوں، یا ۲) تمام لوگوں، یا ۳) یسوع پر تنقید کرنے والوں کی طرف ہے۔ اگر ہو سکتا ہے، تو آپ کی زبان کا ایک ایسا ضمیر کا استعمال کیجئے، جس کا اشارہ بھی ان تمام لوگوں کی طرف ہو سکتا ہے۔ (See: figs_pronouns)"
|
||
}
|
||
] |