ur_mat_tn/12/46.txt

26 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام مولعمات",
"body": "یسوع کی ماں اور بھائی کا وہاں آنا یسوع کے لئے ایک موقع تھا کہ وہ اپنی روحانی خاندان کے بارے میں بات کرے۔"
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "یہ لفظ ہمارا توجہ اس کو لے جاتا ہے کہ کہانی میں نئے انسان آ گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اس کو دیکھانے کا کوئی خاص طریقہ ہو۔ "
},
{
"title": "اس کی ماں",
"body": "ییہ مریم، یسوع کی انسانی ماں ہے۔"
},
{
"title": "بھائی",
"body": "وہ غالباً مریم کے دوسرے بچے تھے، لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ یسوع کے کزن تھے۔ "
},
{
"title": "کہ اُس سے بات کریں",
"body": "\"وہ اُس سے بات کرنا چاہتے تھے\""
},
{
"title": "کسی نے اُس سے کہا دیکھو تیری ماں اور بھائی باہر کھڑے تجھے ڈحونڈتے ہیں، کہ تجھ سے بات کریں",
"body": "یہ ایک غیر مستقیم اقتباس کی صورت میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"کسی نے یسوع کو بتایا کہ اُس کی مات اور بھائی باہر کھڑے ہوئے تھے اور اُس سے بات کرنا چاہتے تھے\" (See: figs_quotations)"
}
]