ur_mat_tn/12/38.txt

50 lines
3.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "ان آیات کی بات چیت اس کے فوراً بعد ہوتی ہیں کہ یسوع نے فریسوں کے الزام کا جواب دیا ہے، جس میں فریسوں کہ رہے تھے کہ یسوع نے ایک شخص کو شیطان کی قوت سے شفا کر دیا۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۳۹ میں، یسوع فریسیوں اور فقہیوں کو ڈانٹنا شروع کر دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "دیکھنا چاہتے ہیں",
"body": "\"دیکھنے کی خواہشمند ہیں\""
},
{
"title": "ہم تجھ سے کوئی نشان دیکھنا چاہتے ہیں",
"body": "آپ یہ واضح کر سکتے ہیں کہ وہ نشان کیوں دیکھنا چاہتے ہیں۔ AT: \"ہم تجھ سے ایک نشان دیکھنا چاہتے ہیں، کیوںکہ ہم چاہتے ہیں کہ تو اپنے آپ کی باتیں شچ ثابت کرے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "ایک بُری اور زناکار قوم نشان طلب کرتی ہے۔ لیکن یُوناہ نبی کے سوا کوئی نشان نہ دیا جاَئے گا",
"body": "یسوع اپنے آپ کے زمانے کی نسل سے بات کر رہا تھا۔ AT: \"تُم ایک بُری اور زناکار نسل ہو، جو مجھ سے نشان طلب کرتی ہے۔ لیکن تُجھے یوناہ نبی کے سوا کوئی نشان نہ دیا جائے گا\" (See: figs_123person)"
},
{
"title": "زناکار قوم",
"body": "یہاں، \"زناکار\" کا لفظ ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب ایسے لوگ ہیں، جو خُدا سے وفادار نہیں ہیں۔ AT: \"بے وفا نسل\" یا \"بے خُدا نسل\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "نشان طلب کرتی ہے",
"body": "یہ درخواست یسوع کو ناراض کرتی ہے، کیونکہ مزہبی رہنما یسوع کے حوالے سے ایتنا شبہ رویہ رکھتے تھے ہے۔ یسوع اُس وقت تک ان کے سامنے بہت زیادہ معاجزے کر چُکا تھا، لیکن فریسیوں نے اس کے با وجود یسوع پر یقین نہیں لائی۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "کوئی نشان نہ دیا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا کوئی نشان نہیں دے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "یوناہ نبی کے سوا",
"body": "\"اس نشان کے سوا، جسے خُدا نے یوناہ نبی کو دیا\" "
},
{
"title": "تین دن اور تین راتیں",
"body": "یہاں، \"دن\" اور \"رات\" کا مطلب پورا ۲۴ گھنٹوں کا وقفہ ہے۔ AT: \"تین پورے دن\" (See: figs_merism)"
},
{
"title": "انب آدم",
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ (See: figs_123person)"
},
{
"title": "زمین کے اندر رہے گا",
"body": "اس کا مطلب ایک اصلی قبر ہے۔ (See: figs_idiom)"
}
]