ur_mat_tn/12/33.txt

38 lines
3.9 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع فریسیوں کو جواب دینا رہتا ہے۔"
},
{
"title": "اچھا درخت اچھا پھل پیدا کرتا ہے، اور بُرا درخت بُرا پھل پیدا کرتا ہے",
"body": "ممکنہ معنی ہیں ۱) \"اگر تُم درخت کو اچھا بنا دیتے ہو، تو اُس کا پھل اچھا ہوگا، اور اگر تُم درخت کو بُرا بنا دیتے ہو، تو اُس کا پھل بُرا ہوگا\" یا ۲) \"اگر تُم کسی درخت کو اچھا سمجھتے ہو، تو ہو اچھا ہی ہوگا، کیونکہ اُس کا پھل اچھا ہے، اور اگر تُم کسی درخت کو بُرا سمجھتے ہو، تو وہ بُرا ہی ہوگا، کینکہ اُس کا پھل بُرا ہے۔\" یہ ایک مثل تھا۔ لوگوں کو چاہئے تھا کہ وہ اُس مثل کی اصول کو ایسا اطلاق کریں، کہ وہ اچھے یا بُرے انسان کو پہچان سکیں۔"
},
{
"title": "اچھا۔۔۔ بُرا",
"body": "\"تندرست۔۔۔ بیمار\""
},
{
"title": "درخت اپنے پھل سے پہچانا چاتا ہے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"لوگ درخت کے پھل کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں اگر وہ اچھا یا بُرا درخت ہے۔\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اے سانپ کے بچو",
"body": "یہاں، \"بچو\" کا مطلب ہے \"تُمہارے پاس ایک سانپ کی خاصوصیات ہیں۔\" سانپ زہریلے اور خطرناک جانور ہیں، جو بُرائی کا اشارہ کرتے ہیں۔ یہ دیکھئے کہ آپ نے متبادل جملے کا ترجمہ ۳:۷ میں کیسا کیا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "تُم",
"body": "اس کی شکل جمع ہے، اور اس کا مطلب پریسیوں ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "تُم اچھی چیزیں کیونکہ کہ سکتے ہو؟",
"body": "یسوع اس سوال کا استعمال کر کے فریسیوں کو ڈانٹ رہا ہے۔ AT: \"تُم اچھی چیزیں نہیں کہ سکتے ہو\" یا \"تُم صرف بُری چیزیں کہ سکتے ہو\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "جو دل میں ہوتا ہے وہی منہ سے نکلتا ہے",
"body": "یہاں، \"جو دل میں ہوتا ہے\"، یعنی جو دل میں بھرا ہے کا مطلب وہ خیالات ہیں، جو انسان کے ذہن میں ہوتے ہیں۔ یہاں، \"منہ\" کا مطلب پورا شخص ہے۔ AT: \"وہ چیزیں جو کیسی شخص کی منہ سے نکلتی ہیں اس ژخص کے ذہن کے خیالات کا انکشاف کرتی ہیں\" (See: figs_metonymy and figs_synecdoche)"
},
{
"title": "اچھا آدمی اپنے دل کی اچھی زمین سے اچھی چیزیں نکالتا ہے، اور بُرا آدمی اپنے دل کی بُری زمین سے بُری چیزیں",
"body": "یسوع \"دل\" کا بیان اس طرح سے کرتا ہے، جیسا کہ دل ایک صندوق ہو، جیسے آدمی اچھی یا بُری چیزوں سے بھرتا ہے۔ یہ ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ چیزیں جو کسی آدمی کی منہ سے نکلتی ہیں اس کا انکشاف کرتی ہیں کہ وہ آدمی اصلی طور پر کس قسم کا شخص ہے۔ اگر آپ اس تصویر کو رکھنا چاہتے ہیں، تو مہربانی کر کہ UDB میں دیکھئے۔ آپ اس کو لفظی طور پر بھی ترجمہ کر سکتے ہیں۔ AT: \"کوئی آدمی، جو اصلی طور پر اچھا آدمی ہے، اچھی باتیں کہے گا، اور وہ آدمی، جو اصلی طور پر بُرا آدمی ہے، بُری باتیں کہے گا\" (See: figs_metaphor)"
}
]