ur_mat_tn/12/26.txt

26 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "سوع فریسیوں کے الزام کا جواب دیتا رہتا ہے، کہ اُس نے اس شخص کو ابلیس کی قوت سے شفا کر دیا ہے۔"
},
{
"title": "اگر شیطان ہی شیطان کو نکالتا",
"body": "\"شیطان\" کے دوسرے استعمال کا مطلب وہ بدروحیں ہیں جو شیطان کی خدمت کرتے ہیں۔ AT: \"اگر شیطان اپنے آپ کی بدروحوں کے خلاف کام کرے، تو\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "شیطان۔۔۔ بعلزبول",
"body": "دونوں ناموں کا مطلب ایک ہی شخص ہے۔ "
},
{
"title": "اُس کی بادشاہت کیسے قائم رہے گی؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کہ فریسیوں کو چلنج کر رہا ہے۔ AT: \"شیطان کی بادشاہت قائم نہیں رہ سکتی ہے\" یا \"شیطان کی بادشاہت قائم نہیں رہے گی\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "[تُمہارے بیٹے]",
"body": "یسوع فریسیوں سے بات کر رہا تھا۔ \"تُمہارے بیٹے\" کا مطلب اُن کے پیروکار ہیں۔ یہ ان لوگوں کے حوالا کرنے کا عام طریقہ تھا، جو کسی رہنما یا استاد کی پیروی کرتے ہیں۔ AT: \"تُمہارے پیروکار\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اسی وجہ سے وہی تُمہارے منصف ہوں گے",
"body": "\"کیونکہ تُمہارے پیروکار خُدا کی قوت سے بدروحیں نکالتے ہیں، وہ خود یہ ثابت کریں گے کہ تُم میرے بارے میں غلط سوچتے ہو۔\""
}
]